تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
2014-06-06%2012.21.07.jpg

واہ خوبصورت!

ویسے فرحت، کس درجہ نوکیلی پنسلیں ہیں، بالکل میزائل کی مانند لگ رہی ہیں اب نہیں معلوم کہ ان سب کا رخ کس کس جانب ہے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہم دونوں تو ماہی پہلے آپ، پہلے آپ کرتے رہ جائیں گے اور یہاں کسی نے ہمارے قلم پر قبضہ کرنے کا سوچ لینا ہے :)
تو آپ چھپا کر رکھئیے نا تھوڑا۔ چلیں جب میں آپ سے ملنے آؤں گی تو ہم ایک ہاتھ سے دیں گے اور ایک ہاتھ سے لیں گے، ٹھیک :)
 
Top