ماہی احمد
لائبریرین
کہتے ہیں تو ہم پڑھ کر سنا دیتے ہیںاجی چھوڑیں، کہاں پڑھے لکھوں کا کام ہمیں سونپ رہے ہیں!
کہتے ہیں تو ہم پڑھ کر سنا دیتے ہیںاجی چھوڑیں، کہاں پڑھے لکھوں کا کام ہمیں سونپ رہے ہیں!
میں نے کہا "اجی بھیا سنتے ہووووو؟؟؟"
پہلے سورہ فاتحہ، چہار قل، درود شریف، دعائے قنوت، اور پھر چہل حدیث متفق علیہ سنائیں!کہتے ہیں تو ہم پڑھ کر سنا دیتے ہیں
صرف اس صورت میں جب اس کے بعد "قلم" کی تمام اقسام تصاویر کے ساتھ ملیں گی؟؟؟پہلے سورہ فاتحہ، چہار قل، درود شریف، دعائے قنوت، اور پھر چہل حدیث متفق علیہ سنائیں!
سورۃ القلم میں جس قلم کا ذکر ہے اس کی تصویر تو پھر بھی رہ جائے گی۔صرف اس صورت میں جب اس کے بعد "قلم" کی تمام اقسام تصاویر کے ساتھ ملیں گی؟؟؟
بہانے جتنے مرضی کروا لو۔۔۔سورۃ القلم میں جس قلم کا ذکر ہے اس کی تصویر تو پھر بھی رہ جائے گی۔
جی شگفتہ۔ رخ تو میری اپنی ہی فائلوں اور نوٹ پیڈ کی طرف ہی ہوتا ہے۔ ۔واہ خوبصورت!
ویسے فرحت، کس درجہ نوکیلی پنسلیں ہیں، بالکل میزائل کی مانند لگ رہی ہیں اب نہیں معلوم کہ ان سب کا رخ کس کس جانب ہے
بالکل بالکل۔ کس طرف رخ کرنا ہے بتائیے تو ذرا؟اور اس کے بعد تمام اقسام ہائے قلمات کی بھی ورنہ فرحت کیانی کی میزائل پنسلیں اپنا رخ پھیر بھی سکتی ہیں۔
یعنی میں نے؟؟؟؟؟ہم دونوں تو ماہی پہلے آپ، پہلے آپ کرتے رہ جائیں گے اور یہاں کسی نے ہمارے قلم پر قبضہ کرنے کا سوچ لینا ہے
تختی پر لکھنے والے قلم کی بات کر رہی تھی ناں آپیدراصل ان میں سے کچھ قلم آپ کے ہیں ناں عائشہ تو ان کی لگائی جا سکتی ہے
اس کے بعد تو یہ چل رہا ہے۔۔ بلکہ ختم ہونے والا ہےکیا اس موضوع کی مدت ختم ہوئی ؟
اس لنک میں تو اردو محفل ۔ نقص۔ آرہا ہے۔اس کے بعد تو یہ چل رہا ہے۔۔ بلکہ ختم ہونے والا ہے
اس کا ذکر کر رہا تھا :قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگاس لنک میں تو اردو محفل ۔ نقص۔ آرہا ہے۔
نقص کی تصویر تو بہت مشکل تھیم ہے۔
آپ اگر تصویر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو قلم کے ساتھ لکھائی کی بھی کر دیں۔ نئے موضوع میںکیا اس موضوع کی مدت ختم ہوئی ؟
شاندار۔۔۔۔میرا تراشا ہوا ایک قلم مع ایک نمونہ۔
شاندار تر ۔۔۔۔۔ہماری طرف سے یہ رہا۔
شاندار ترین۔۔۔۔
آپ اگر تصویر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو قلم کے ساتھ لکھائی کی بھی کر دیں۔ نئے موضوع میں
ارے بھائیو۔ بہنو۔۔۔اب یاد آیا ہینڈ رائٹنگ والے دھاگے میں بھی ایک نمونہ پیش کرچکا ہوں۔اس کا ذکر کر رہا تھا :قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ
کیا اس موضوع کی مدت ختم ہوئی ؟
مندرجہ بالا مراسلے کا استفسار دراصل ہینڈ رائٹنگ والے دھاگے کے لیے تھا ۔