ترکیب ملے گی سارہ؟موبائل میں پرانی تصویریں دیکھتے یہ نظر آئی ۔۔۔ دو سال پہلے لڈو بنے تھے سردیوں میں گھر میں تو لی تھی تصویر۔۔
چوری کے لڈو سردیوں کی سوغات :
ہائے کتنی خوش قسمتی کی بات ہے بنی بنائی کافی مل جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیلیسی ہو رہی مجھےضرور کیوں نہیں۔ بس ایک دو بہت چھوٹی سی مشکلات ہیں۔
1۔ میری مشہور زمانہ کافی دیکھنے میں بھی اتنی ہی کڑوی ہوتی ہے جتنی چکھنے میں۔
2۔ مجھ سے کافی بنوانے کے لیے مجھے پہلے کم از کم چار مگ کافی کے پلانا ضروری ہیں تاکہ کاہلی اور سستی دور بھاگیں اور میں ایک کپ کافی بنا سکوں۔
3۔ اگر کافی بن جائے تو اس کی تصویر بنانے کے لیے کیمرہ آن ہو کر میرے پاس موجود ہونا ضروری ہے ورنہ اتنے کام کے بعد میں مزید کام کرنے کی خود میں ہمت نہیں پاتی۔
پھر بھی وعدہ رہا کہ آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گی۔
4. میرے وعدے پورے ہونے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے پاکستان میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے وعدوں کے۔
ملے گی ضرور لیکن ابھی فوراً نہیںترکیب ملے گی سارہ؟
لگتا ہے آپ کو مزید کیفین کی شدید ضرورت ہے۔ضرور کیوں نہیں۔ بس ایک دو بہت چھوٹی سی مشکلات ہیں۔
1۔ میری مشہور زمانہ کافی دیکھنے میں بھی اتنی ہی کڑوی ہوتی ہے جتنی چکھنے میں۔
2۔ مجھ سے کافی بنوانے کے لیے مجھے پہلے کم از کم چار مگ کافی کے پلانا ضروری ہیں تاکہ کاہلی اور سستی دور بھاگیں اور میں ایک کپ کافی بنا سکوں۔
3۔ اگر کافی بن جائے تو اس کی تصویر بنانے کے لیے کیمرہ آن ہو کر میرے پاس موجود ہونا ضروری ہے ورنہ اتنے کام کے بعد میں مزید کام کرنے کی خود میں ہمت نہیں پاتی۔
پھر بھی وعدہ رہا کہ آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گی۔
4. میرے وعدے پورے ہونے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے پاکستان میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے وعدوں کے۔
سوائے اس فرق کے کہ فرحت بٹیا کے وعدے کبھی کبھی پورے بھی ہو جاتے ہیں۔4. میرے وعدے پورے ہونے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے پاکستان میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے وعدوں کے۔
آپ کو کیسے اندازہ ہوا؟لگتا ہے آپ کو مزید کیفین کی شدید ضرورت ہے۔
اتنی ساری رشوت حسنہ کے بعد کچھ تو کرنا ہی ہوتا ہے نا۔سوائے اس فرق کے کہ فرحت بٹیا کے وعدے کبھی کبھی پورے بھی ہو جاتے ہیں۔
ملے گی ضرور لیکن ابھی فوراً نہیں
ہمیں اس مراسلے میں مزید رشوتوں کی فرمائش کی بو سی آ رہی ہے۔اتنی ساری رشوت حسنہ کے بعد کچھ تو کرنا ہی ہوتا ہے نا۔
مینے اس کو چووریییی پڑھا تھاموبائل میں پرانی تصویریں دیکھتے یہ نظر آئی ۔۔۔ دو سال پہلے لڈو بنے تھے سردیوں میں گھر میں تو لی تھی تصویر۔۔
چوری کے لڈو سردیوں کی سوغات :
آپیا چائے کوفی مکس کر کے لیں ۔۔ ڈبل مزه دم داررررکافی سردیوں میں جنت کا مشروب لگتی ہے ۔۔۔
خوش قسمت۔ کام کیا ہے ویسے؟گروس وینر ہاؤس اینڈ لو ریال میریڈیان فائو اسٹار ہوٹلز دبئی مرینا۔۔۔۔۔ مائی ورک پلیس
جی ہمیں معلوم ہےکافی خود بنانا ضروری نہیں مگر تصویر خود لینی ہے
ویسے کافی سے زیادہ آپ کی چائے شاندار ہےنہیں فہیم یہ میری 'اپنی' بنائی ہوئی مشہور زمانہ کافی نہیں ہے۔ میں خود سے کم کم ہی بناتی ہوں۔
فہیم اتنا درست اندازہ کیسے لگایا آپ نے؟ویسے کافی سے زیادہ آپ کی چائے شاندار ہے