ہوٹل کی کھڑکی سے گنبد خضریٰ اور جنت البقیع کا منظر ۔۔۔
عرض کر دیا گیا ہے۔۔۔میرا سلام پہنچا دیجئے گا. جزاک اللہ.
جزاک اللہ احسن الجزاءعرض کر دیا گیا ہے۔۔۔
اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتے ہیں۔
تیرے عشاق تیرے دیوانے جان جاناں سلام کہتے ہیں۔
ہوٹل کی کھڑکی سے گنبد خضریٰ اور جنت البقیع کا منظر ۔۔۔
دو دفعہ جا چکا ہوں کافی سال گزرےزیک۔ آپ کو یہ جگہ دیکھ کر کچھ محسوس ہوتا ہے؟ کوئی قلبی کیفیت، آپ بتانا چاہیں؟
ہم آپ کے احساسات جاننا چاہ رہے تھے کہ اس جگہ کو دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں؟دو دفعہ جا چکا ہوں کافی سال گزرے
ویسا ہی جیسا کسی ایسی جگہ کو دیکھ کر جہاں آپ جا چکے ہوں اور کچھ یادیں ہوں۔ہم آپ کے احساسات جاننا چاہ رہے تھے کہ اس جگہ کو دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں؟