زیک
مسافر
کونسی کھڑکی سے کھینچیں؟کل تھوڑی طبعیت بہتر ہوی تو عدنان کے ساتھ سمندر کنارے چلی گئی وہاں یہ تصاویر جود بنائی
کونسی کھڑکی سے کھینچیں؟کل تھوڑی طبعیت بہتر ہوی تو عدنان کے ساتھ سمندر کنارے چلی گئی وہاں یہ تصاویر جود بنائی
ایک گاڑی کی کھڑکی سے کھینچی ہے باقی پارک کے ٹریس میں کھڑے ہو کرکونسی کھڑکی سے کھینچیں؟
بھئی گھما کرتو سیدھا کر دیا ہوتا ۔ گھمانے اور کنارے کترنے کی یعنی کراپ کرنے کی اجازت ہے تصاویر میں ۔5 فروری کی شام پنڈ جاتے ہوئے گاڑی کی کهڑکی سے ڈوبتے ہوئے سورج کی منظر کشی۔
پچھلے صفحے پر آپ کی پوسٹ تو مدیر نے ٹھیک کر دی۔پھر وہی مسئلہ ہورہا ہے ۔۔ Flickr سے شیئرنگ لنک پیسٹ کررہا ہوں پھر بھی امیج نہیں آرہا
ابھی تصویر لگاؤں تو مدیر ٹھیک کردیں گے ؟؟؟پچھلے صفحے پر آپ کی پوسٹ تو مدیر نے ٹھیک کر دی۔
کہتے ہیں آسمان بھی کھڑکی ہے۔۔۔۔کل تھوڑی طبعیت بہتر ہوی تو عدنان کے ساتھ سمندر کنارے چلی گئی وہاں یہ تصاویر جود بنائی
وعدہ تو نہیں کرتے، لیکن کوشش کریں گے!ابھی تصویر لگاؤں تو مدیر ٹھیک کردیں گے ؟؟؟
اس سیلن نے بھی زمانے دیکھے ہوتے ہیں۔یہ ہے ہمارے آفس کی کھڑکی سے نظر آتا پڑوسیوں کا سیلن زدہ گھر
بھئی گھما کرتو سیدھا کر دیا ہوتا ۔ گھمانے اور کنارے کترنے کی یعنی کراپ کرنے کی اجازت ہے تصاویر میں ۔
اگرچہ پنچابی سمجھ نہیں آئی مگر اندازہ یہی ہے کہ آپ کی تصویر کمپیوٹر پر سیدھی نظر آ رہی ہو گی کیونکہ exif میں orientation کا فیلڈ ہوتا ہے اور بہت سے سائٹ اور سافٹویر اسے استعمال کر کے تصویر rotate کر دیتے ہیں۔کهسماں نوں کهانی موبائل اچ وی سیدهی اے تے شئیرنگ سائیٹ تے وی۔ پتہ نہیں ایتهے کہڑا سپ لڑ گیا سو
کہاں جا رہی ہیں؟
پاکستان سے واپسی کی ہےکہاں جا رہی ہیں؟
کهسماں نوں کهانی موبائل اچ وی سیدهی اے تے شئیرنگ سائیٹ تے وی۔ پتہ نہیں ایتهے کہڑا سپ لڑ گیا سو
پہلے چوہدری صاحب پٹڑی سے اتر کر پنجابی لکھا کرتے تھے۔۔۔ اور اب پٹڑی سے اتریں تو اردو لکھتے ہیں۔اگرچہ پنچابی سمجھ نہیں آئی مگر اندازہ یہی ہے کہ آپ کی تصویر کمپیوٹر پر سیدھی نظر آ رہی ہو گی کیونکہ exif میں orientation کا فیلڈ ہوتا ہے اور بہت سے سائٹ اور سافٹویر اسے استعمال کر کے تصویر rotate کر دیتے ہیں۔