زیک
مسافر
لغت کے مطابق چھت
لغت کے مطابق چھت
فکر نہ کریں میرے پاس چھتوں کی بہت تصاویر ہیں۔زیادہ تر اراکین نے سقف کی تصاویر اسی لڑی میں لگا دی ہیں، سقف کی تھیم تو الگ سے شروع ہونی ہے۔
اٹلی میں کافی عظیم الشان چھتیں موجود ہیں۔فکر نہ کریں میرے پاس چھتوں کی بہت تصاویر ہیں۔
زبردست، میں ابھی سے انتظار میںفکر نہ کریں میرے پاس چھتوں کی بہت تصاویر ہیں۔
اتنا کھٹا انار کیسے کھایا جاتا ہوگا؟ایک انار کا اندروں۔
امید ہے تھیم کا ابھی وقت باقی ہوگا۔
واہ، نمک کے ساتھ بہت مزیدار لگتا ہے ایسا انار کھانا۔ایک انار کا اندروں۔
امید ہے تھیم کا ابھی وقت باقی ہوگا۔
نمک چھڑک کے کھایا جا سکتا ہے۔اتنا کھٹا انار کیسے کھایا جاتا ہوگا؟
پسند پسند کی بات ہے۔ مجھ سے معمولی سی کھٹی چیز نہیں کھائی جاتی، جتنی دیر کھٹی چیز جیسا کہ کچی سٹرابیری ہی سہی، منہ میں رہے، اتنی دیر آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں اور جسم کے پٹھے جواب دینے لگ جاتے ہیںنمک چھڑک کے کھایا جا سکتا ہے۔
ویسے یہ انار بہت میٹھااور ذائقےدار تھا ۔اور نظارہ تو دیکھ ہی لیا ۔پسند پسند کی بات ہے۔ مجھ سے معمولی سی کھٹی چیز نہیں کھائی جاتی، جتنی دیر کھٹی چیز جیسا کہ کچی سٹرابیری ہی سہی، منہ میں رہے، اتنی دیر آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں اور جسم کے پٹھے جواب دینے لگ جاتے ہیں
انار اگر میٹھا اور پورا پکا ہوا ہو تو کاٹتے وقت اس کے دانوں کی سطح اتنی ہموار عموماً نہیں دکھائی دیتی اور کچھ دانے گلے ہوئے بھی ہوتے ہیں اور کچھ گلنے کے قریب قریب۔ اس کے علاوہ کچھ نہ کچھ دانوں کا رس بھی چھری لگنے سے بہہ رہا ہوتا ہے۔ ان وجوہات کی بنا پر کھٹاس کی بات کہی تھیویسے یہ انار بہت میٹھااور ذائقےدار تھا ۔اور نظارہ تو دیکھ ہی لیا ۔
ویسے یہ انار بہت میٹھااور ذائقےدار تھا ۔اور نظارہ تو دیکھ ہی لیا ۔
اب اس اختلاف کا فیصلہ ایک duel کے ذریعہ ہی ہو سکتا ہےانار اگر میٹھا اور پورا پکا ہوا ہو تو کاٹتے وقت اس کے دانوں کی سطح اتنی ہموار عموماً نہیں دکھائی دیتی اور کچھ دانے گلے ہوئے بھی ہوتے ہیں اور کچھ گلنے کے قریب قریب۔ اس کے علاوہ کچھ نہ کچھ دانوں کا رس بھی چھری لگنے سے بہہ رہا ہوتا ہے۔ ان وجوہات کی بنا پر کھٹاس کی بات کہی تھی
آپ کے ساتھ ڈوئل سے بہتر ہے کہ آپ کی بات مان لوںاب اس اختلاف کا فیصلہ ایک duel کے ذریعہ ہی ہو سکتا ہے
زیک اتنےپکے نشانچی ہیں ۔شکار کی روداد لکھنے میں تو آپ کا تجربہ بھی بہت وسیع ہے۔آج کل آپ کا ایک ترجمہ زیر مطالعہ رہتا ہے۔آپ کے ساتھ ڈوئل سے بہتر ہے کہ آپ کی بات مان لوں
مندرجہ بالا تصویر میں انار کو سیب کی طرح اندر تک کاٹا نہیں گیا بلکہ صرف بیرونی چھلکے کو چھری سےعمودی سمت میں ہلکا سا کاٹ کر چیر دیا گیا ہے اس لیے اس کا زیادہ رس نہیں بہہ سکا۔باقی کھٹے میٹھے کی بات تو تجربے پر منحصر ہے۔کچھ انار دانوں کے ہلکے گلابی بلکہ سفید ہونے کے باوجود بھی بہت میٹھے نکلتے ہیں ۔اور سرخ انارکبھی کھٹے نکل جائیں تو پھر نمک سے مدد لے لی جائے ۔ مگر مجھے تو نمک بھی منع ہے ۔انار اگر میٹھا اور پورا پکا ہوا ہو تو کاٹتے وقت اس کے دانوں کی سطح اتنی ہموار عموماً نہیں دکھائی دیتی اور کچھ دانے گلے ہوئے بھی ہوتے ہیں اور کچھ گلنے کے قریب قریب۔ اس کے علاوہ کچھ نہ کچھ دانوں کا رس بھی چھری لگنے سے بہہ رہا ہوتا ہے۔ ان وجوہات کی بنا پر کھٹاس کی بات کہی تھی
مندرجہ بالا تصویر میں انار کو سیب کی طرح اندر تک کاٹا نہیں گیا بلکہ صرف بیرونی چھلکے کو چھری سےعمودی سمت میں ہلکا سا کاٹ کر چیر دیا گیا ہے اس لیے اس کا زیادہ رس نہیں بہہ سکا۔باقی کھٹے میٹھے کی بات تو تجربے پر منحصر ہے۔کچھ انار دانوں کے ہلکے گلابی بلکہ سفید ہونے کے باوجود بھی بہت میٹھے نکلتے ہیں ۔اور سرخ انارکبھی کھٹے نکل جائیں تو پھر نمک سے مدد لے لی جائے ۔ مگر مجھے تو نمک بھی منع ہے ۔
کون سا والا بھلا؟زیک اتنےپکے نشانچی ہیں ۔شکار کی روداد لکھنے میں تو آپ کا تجربہ بھی بہت وسیع ہے۔آج کل آپ کا ایک ترجمہ زیر مطالعہ رہتا ہے۔
ویسے لڑکپن میں امن کی اڑتی فاختاؤں، ویرانوں میں گاتی قمریوں اور معصوم کبوترں کا میں بھی شکاری رہا ہوں۔
ابھی حالیہ کسی دھاگے میں آپ نے پیش کیا تھا ۔کون سا والا بھلا؟
جی، امید ہے کہ آپ نے مقبول جہانگیر والا ورژن پہلے سے پڑھ رکھا ہوگاابھی حالیہ کسی دھاگے میں آپ نے پیش کیا تھا ۔
آنائی کے لوگوں والا ،مشرق بعید کے جنگلوں کا حال بہت دلچسپ لگا۔