سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں ۔ اس کا مجھے علم نہیں۔۔۔
خوش قسمت ہیں صاحبنہیں ۔ اس کا مجھے علم نہیں۔۔۔
خوبصورت۔
Versailles palace جہاں فرانس کے بادشاہ رہتے تھے۔خوبصورت۔
یہ کیا جگہ ہے اور تصویر رات کے وقت کی ہے یا دن؟
ستونوں اور چھت پر رنگ کاری اور نقش نگاری بنارسی ساڑھیوں سے مشابہ ہے۔
اندرون سے بیروندو روز قبل ایک ریستوران پہ جانا ہوا۔ اس دھاگے کا بالکل ذہن میں نہیں تھا اس لیے صرف اندرون کی کوئی تصویر نہیں بنائی، افسوس!!
ہو سکتا ہے سہیلیوں کے پاس سے تصاویر مل جائیں لیکن پھر یہ تو بے ایمانی ہو جائے گی۔
ایک تصویر ملی ہے۔ اسی کا اشتراک کیے دیتے ہیں۔
تصویر میں آسمان نظر آ رہا ہے؟ پھر تو اسے سولر سسٹم کے اندرون ہی کہا جا سکتا ہے۔ارے ہم نے کوئی باہر سیٹ کیے گئے صوفوں پر بیٹھ کر جی ٹی روڈ کی تصویر تھوڑی نہ لی ہے جو اندرون سے بیرون ہو گیا۔ ہم تو اسے اندرون سے اندرون ہی کہیں گے۔