موضوع تو ہینڈ رائٹنگ ہے، کہیں بهی نہیں لکها اپنی ہی ہو بس۔
ایک پرانی تصویر۔ زمانہ طالب علمی سے
ایک طرح کی ڈرائنگ ہی ہےبادی النظر میں تو یہ کوئی ڈرائنگ لگ رہی ہے
ایک طرح کی نہیں بھائی ۔یہ ہر طرح سے ڈرائنگ ہی ہے۔اس کا کچھ اور ہو نا محال ِمطلق نظر آرہا ہے۔ایک طرح کی ڈرائنگ ہی ہے
یعنی ڈرائنگ بھی شئیر کی جا سکتی ہےایک پرانی تصویر۔ زمانہ طالب علمی سے
کیا ہے بھئیپوسٹ نمبر چار اور پانچ تسلی سے پڑھیے باجی!
کیا ہے بھئی
مجھے نہیں اس بار حصہ لینا اتنی فضول قسم کی ہینڈ رائٹنگ کے ساتھ
ارے نہیں ہے نا اچھی رائٹنگ تو کیا کروں اب؟
ارے نہیں ہے نا اچھی رائٹنگ تو کیا کروں اب؟
مبارک ہووئے، ویسے مج کدوں پالی سی؟؟؟مجھ سے خراب بھی کسی کی ہو سکتی ہے کیا۔چلو جلدی سے پوسٹ کرو۔نئیں تے کٹی!
مبارک ہووئے، ویسے مج کدوں پالی سی؟؟؟
انگریزی ہو سکتی ہے یا اردو ہی بس؟
اتنی اچھی میں۔۔۔ نیورواہ یہ ہوئی نا بات!
دونوں ہو جائیں تو مزا آ جائے ۔
نہیں جی میں بالکل نہیں کھانی ، تسی آپے ای کھاؤ۔کیوں بوہلی کھانی اے تساں؟(آئیں بائیں شائیں مت کرو )
کیا یہاں میٹهے میٹهے انداز میں بستی کی جارہی ہے؟کیا یہاں اچھی خطاطی کا مقابلہ ہو رہا ہے؟
ایک طرح کی نہیں بھائی ۔یہ ہر طرح سے ڈرائنگ ہی ہے۔اس کا کچھ اور ہو نا محال ِمطلق نظر آرہا ہے۔
سو یہ ہینڈ رائٹنگ میں نہیں آ سکتی۔
اگر ڈرائنگ کی تعریف وہی ہے جو 'گورڈن گلیگ' نے کی ہے تو کچھ اور ہونے کی گنجائش نکل آتی ہے۔یعنی ڈرائنگ بھی شئیر کی جا سکتی ہے
Words are not the natural language of engineers. Drawings are their prose, mathematics their grammar and differential equations their poetry.
میں بھی کسی بائیولوجسٹ کا ایسا قول ڈھونڈتی ہوں۔۔۔اگر ڈرائنگ کی تعریف وہی ہے جو 'گورڈن گلیگ' نے کی ہے تو کچھ اور ہونے کی گنجائش نکل آتی ہے۔
اگر نہ تو سر تسلیم خم۔تصویر حذف کرنے میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں