شکریہ عندلیب اپیاخوب لکھا ہے حمیرا داد قبول کیجے۔
دوستانہ۔شکریہ عندلیب اپیا
میں نے تو انکل کی تعریف کری تھی۔۔۔ تم نے غلط شاعر کو ٹیگ کرا۔۔محمد خلیل الرحمٰن انکل دیکھ لیں یہ لڑکی محفل کے شاعروں کے بارے میں کیسے خیالات رکھتی ہے
وہی تو میں بھی سوچوں خلیل انکل کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ٹیگ تو فاتح بھائی کو کرنا چاہیے تو چلو اب کر دیتی ہوں فاتح بھائی ٹیگمیں نے تو انکل کی تعریف کری تھی۔۔۔ تم نے غلط شاعر کو ٹیگ کرا۔۔
یار تم دبنگ قسم کی لڑکی ہو کسی کو خاطر میں نہیں لاتی کس سے ڈرتی ہو یہ بتا دوان سے میں ویسے بھی نہیں ڈرتی
اچھا اب اس شوق کو یہی ختم کرو پلیز۔۔ یہ شاعروں والا روگ نہیں پالنا تم۔۔۔ مجھے تم مسخریاں کرتے ہی اچھی لگتی ہو۔۔ روتی دھوتی نہیں۔۔ شاعروں کو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا۔۔۔ اپنے آگے پیچھے محفل پر ہی دیکھ لو۔۔ خلیل انکل کے علاوہ سب روتے رہتے ہیں۔۔ میں بھاگتی ہوں اب یہاں سے۔۔ نہیں تو سارے شاعروں نے مل کر پٹائی کرنی ہے
محمد خلیل الرحمٰن انکل دیکھ لیں یہ لڑکی محفل کے شاعروں کے بارے میں کیسے خیالات رکھتی ہے
عارف، آپ کے علم میں نہیں کہ حمیرا بذات خود ایک عدد انتہائی ذاتی ڈاکٹر کی مالکہ ہیںفانٹ میں زخموں اور زخمیوں دونوں ٹھیک ہیں۔ آپ دونوں اپنی نظر کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک کرائیں
آنکھوں کے ڈاکٹر؟عارف، آپ کے علم میں نہیں کہ حمیرا بذات خود ایک عدد انتہائی ذاتی ڈاکٹر کی مالکہ ہیں
ہون آرام اےفاتح بھیا جب مجھ سے غیر متفق ہوتے ہیں تو اس کا مطلب متفق ہونا ہوتا ہے
اب یہ تو ان کی مالکہ ہی بتا سکتی ہیںآنکھوں کے ڈاکٹر؟
شاعروں سے تو ویسے بھی نہیں ڈرنا چاہیے۔۔۔ ان کو ڈانٹنے کے لیے آمد کا انتظار کرنا پڑتا ہےیار تم دبنگ قسم کی لڑکی ہو کسی کو خاطر میں نہیں لاتی کس سے ڈرتی ہو یہ بتا دو
اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیاعارف، آپ کے علم میں نہیں کہ حمیرا بذات خود ایک عدد انتہائی ذاتی ڈاکٹر کی مالکہ ہیں
ارے تو غیر متفق ہونے کا مطلب متفق ہونا ہے ان کی ڈکشنری میںہون آرام اے
یہ کوئی ٹوئن کا چکر لگتا ہے جیسے مقناطیسی پولز ہوتے ہیں اور مختلف چارج پر کھینچتے یا دھکیلتے ہیں۔