فاتح
لائبریرین
بھئی جزاک اللہ خیراً کہنا تو اس کا بنتا ہے جسے سلگتی سانسوں کے ساتھ اس کی یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہیں اور اسے ڈھونڈتی ہیںجی جی ساتھ میں جزاک اللہ خیرا بھی کہنا ہے
بھئی جزاک اللہ خیراً کہنا تو اس کا بنتا ہے جسے سلگتی سانسوں کے ساتھ اس کی یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہیں اور اسے ڈھونڈتی ہیںجی جی ساتھ میں جزاک اللہ خیرا بھی کہنا ہے
ہمارے پاس زیادہ تر ذخیرہ مضحکہ خیزی کا ہے۔خیر ہے۔۔ آپ کو بھی میری طرح عادت ہے کراسز لینے کی
کراسز چاہیے تو بتائیے گا بھیا۔۔ آئی گاٹ لوڈز ٹو گیوہمارے پاس زیادہ تر ذخیرہ مضحکہ خیزی کا ہے۔
تمہیں تو بس فاتح بھائی دیتے ہیں عارف بھائی کے چاہنے والے بہت ہیں جو اکثر و بیشتر نوازتے رہتے ہیںخیر ہے۔۔ آپ کو بھی میری طرح عادت ہے کراسز لینے کی
ہمارا اکاؤنٹ منفی ریٹنگ کی ٹیسٹنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے عموماًتمہیں تو بس فاتح بھائی دیتے ہیں عارف بھائی کے چاہنے والے بہت ہیں جو اکثر و بیشتر نوازتے رہتے ہیں
آہو۔۔ پر بقول ان کے۔۔ ان کے پاس مضحکہ خیز والے زیادہ ہیںتمہیں تو بس فاتح بھائی دیتے ہیں عارف بھائی کے چاہنے والے بہت ہیں جو اکثر و بیشتر نوازتے رہتے ہیں
مقدس کو غیر متفق دینا میری بہن کے لیے میری محبت کا انداز ہے۔تمہیں تو بس فاتح بھائی دیتے ہیں عارف بھائی کے چاہنے والے بہت ہیں جو اکثر و بیشتر نوازتے رہتے ہیں
آہو۔۔ پر بقول ان کے۔۔ ان کے پاس مضحکہ خیز والے زیادہ ہیں
ساتھ میں نوٹ بھی لکھ لیں دستخط میں یہ ٹیسٹ اکاؤنٹ ہے جتنی مرضی ریٹنگ دیں اثر نہیں ہونے والاہمارا اکاؤنٹ منفی ریٹنگ کی ٹیسٹنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے عموماً
لو یو بھیامقدس کو غیر متفق دینا میری بہن کے لیے میری محبت کا انداز ہے۔
اب ہر مراسلے کو مضحکہ خیز یا غمناک تو قرار نہیں دیا جا سکتا۔ان کی اپنی عادت بھی تو یہ ہے کہ جو مراسلہ پسند آئے اسے مزاحیہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں اور باقیوں کے لتے لیتے ہیں۔
خلیل بھائی، میں نے کبھی کسی مضحکہ خیز یا غیر متفق ریٹنگ پر غم کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی انھیں خاطر میں لاتا ہوں کیوں کہ میرے لیے ان کی اہمیت صفر ہے۔ان کی اپنی عادت بھی تو یہ ہے کہ جو مراسلہ پسند آئے اسے مزاحیہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں اور باقیوں کے لتے لیتے ہیں۔
جی بھائیوں کو حق حاصل ہے بہنوں کی کھنچائی کرنے کا یہ تو محبت کا ایک انداز ہےمقدس کو غیر متفق دینا میری بہن کے لیے میری محبت کا انداز ہے۔
صفر کیوں ہے؟ کم از کم ایک بٹن کو دبانے جتنی اہمیت تو ہونی چاہئے۔خلیل بھائی، میں نے کبھی کسی مضحکہ خیز یا غیر متفق ریٹنگ پر غم کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی انھیں خاطر میں لایاتا ہوں کیوں کہ میرے لیے ان کی اہمیت صفر ہے۔
ارے ایسی ٹینشن ہم بہن بھائی نہیں لیتےصفر کیوں ہے؟ کم از کم ایک بٹن کو دبانے جتنی اہمیت تو ہونی چاہئے۔
نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیںجی بھائیوں کو حق حاصل ہے بہنوں کی کھنچائی کرنے کا یہ تو محبت کا ایک انداز ہے
یہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگزنہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیں
ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیں