قصہ پہلے محفل شناس کا

قیصرانی

لائبریرین
افتخار ٹھاکر نے ہر ڈرامے میں خوب ٹھاکری دکھائی ہے۔ :)
یہ مشہور زمانہ ڈائیلاگ دراصل نسیم وکی کا ہے۔ تاہم اس ڈرامے میں افتخار ٹھاکر، نسیم وکی، طارق ٹیڈی اور مرحوم "انکل کیوں" سب ہی پورے جوبن پر تھے۔ میری یاداشت میں یہ پہلا پنجابی سٹیج ڈرامہ ہے جو میں نے دیکھا تھا۔ ابھی تک ہر ہفتے دس دن بعد دیکھتا رہتا ہوں :)

وضاحت: انکل کیوں ہمارے محبوب اداکار مستانہ تھے :)
 

باباجی

محفلین
ہم میرے خیال ابھی کچھ اور تبصرہ ہونا باقی تھا
اور قادری صاحب نے مختصر لکھ کر دھاگہ بنا دیا
میرا تو خیال ہے کہ بٹ صاحب کے "جن جپھے" سے بھی بچنا چاہیئے
;)
پہلی نظر میں بٹ صاحب خالص پنجابی گبرو نظر آتے ہیں (اور ہیں بھی ماشاءاللہ)
بھر آہستہ آہستہ ان کی علمی فراست کھلتی ہے
مہمانداری اور علمی فراست اور وہ بھی کسی بٹ کی
الامان الحفیظ
بندہ جائے تے کتھے جائے

لیکن یہ سمجھ نہیں آتا کہ بیچ میں سے اچانک اُٹھ کر پتا نہیں کہاں چلے جاتے ہیں
ہونٹوں پر مُسکان اور آنکھوں میں چمک لیئے :p
 

ساجد

محفلین
لیکن یہ سمجھ نہیں آتا کہ بیچ میں سے اچانک اُٹھ کر پتا نہیں کہاں چلے جاتے ہیں
ہونٹوں پر مُسکان اور آنکھوں میں چمک لیئے :p
؎ اُن آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں۔ :)
اب آپ نے اشارہ کر دیا ہے تو کسی دن بٹ صاحب پر بھی کامیاب چھاپہ مار لیں گے جیسے آپ پر مارا تھا۔:D
 

باباجی

محفلین
؎ اُن آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں۔ :)
اب آپ نے اشارہ کر دیا ہے تو کسی دن بٹ صاحب پر بھی کامیاب چھاپہ مار لیں گے جیسے آپ پر مارا تھا۔:D
میرے دل کے خوش کرنے کو خیال اچھا ہے :p
میں تو تصاویر دیکھ کر آپ کے چھاپے کی کامیابی کا یقین کروں گا
 
:rollingonthefloor:
سچ لکھا ۔ کیا معلوم کب مومن بٹ اور بٹ مومن بن جائے۔ :)
دیکھا میں نے بھی سچ لکھ ہی لیا آخر۔ سچ لکھا جائے تو تائید ہوتی ہے۔ ابھی اور حقائق بھی سامنے لائے جائیں گے۔ کیونکہ آج کے اخبار کے مطابق رحمان ملک کو ڈاکٹر نے کم بولنے کا مشورہ دیا ہے۔ اب کوئی تو سچ بولنے یا لکھنے والا ہونا چاہئے
 
Top