شمشاد
لائبریرین
syed Zubair آپ اس پہچان کو بدل کر کیا رکھنا چاہتے ہیں؟پیارے عبدالرزاق قادری بھائی مجھے اب یہ بدلنا نہیں آتا کسی سے پوچھ کر اس کو بدلوں گا ۔ نوازش
مجھے بتا دیں، میں بدل دوں گا۔
syed Zubair آپ اس پہچان کو بدل کر کیا رکھنا چاہتے ہیں؟پیارے عبدالرزاق قادری بھائی مجھے اب یہ بدلنا نہیں آتا کسی سے پوچھ کر اس کو بدلوں گا ۔ نوازش
سر، بہت نوازش۔ جزاک اللہ خیراًعبدالرزاق قادری ، عاطف بٹ ،خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں مخلوق خدا کا عزت و پیار ملے ۔ دلی دعاءیں قبول فرمائیں۔
گویا یوسف بھائی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں خوبصورت نہیں ہوں!زبر دست تحریر۔ بہت خوب
ویسے بٹوں کے بارے میں یونس بٹ اتنا کچھ لکھ چکے ہیں اگر اتنا کچھ کسی ”غیر بٹ“ نے لکھا ہوتا تو کم از وہ موجود نہ ہوتا عاطف بٹ بھائی تو مجھے کہیں سے بھی ”بٹ“ نظر نہیں آتے۔ نہ شکل سے نہ عقل سے چونکہ بٹوں کے بارے میں میری بہت ساری معلومات کا واحد ذریعہ یونس بٹ ہیں، لہٰذا عین ممکن ہے کہ میں بٹوں کے بارے میں جو کچھ جانتا ہوں، وہ نہ جاننے کے برابر ہو ویسے سارے ”بٹ“ بہت ہی ”خوبصورت“ ہوتے ہیں۔ حیران نہ ہوں، ”بٹ“ کو انگلش میں بی یو ٹی (بمعنی خوبصورت) ہی توکہتے ہیں۔ اتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے حالانکہ اس پُٹھی انگریزی کا اپنا یہ حال ہے کہ
پی+یو+ٹی پُٹ ہے، تو بی+یو+ٹی بَٹ ہےزمانے کا دستور کتنا اُ لَٹ ہے
بہت شکریہ نیلم۔ ویسے مجھے تو محفل میں اپنے پہلے دن سے ہی لگ رہا ہے کہ آپ سب لوگ ہی بہت کمال کے ہیں جنہیں مجھ میں کوئی خوبی نظر آرہی ہے۔بہت خوب،،،،عاطف بھائی بہت ہی ملنسار انسان ہیں،،سب کو اپنی طرف متوجہ کرنےوالے،،،
ویسے عاطف بٹ بھائی میں کسی کی تعریف ذراکم ہی کرتی ہوں
مجھےلگتاہےکوئی اسےخوشامد نہ سمجھے
جی، بالکل مجھے ہاتھ دیکھنا بھی آتا ہے اور ’ہاتھ دِکھانا‘ بھی!طوطا فال بھی لگوا دیں ایک اور ہاتھ شناسی تو کر لیتے ہیں نا بٹ صاحب
اتنی زیادہ آتی ہے۔۔۔؟ آپ کی تحقیقات تو آپ کی لگتی ہی نہیں، کمال کی لگتی ہیںاتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے حالانکہ اس پُٹھی انگریزی کا اپنا یہ حال ہے کہ
پی+یو+ٹی پُٹ ہے، تو بی+یو+ٹی بَٹ ہےزمانے کا دستور کتنا اُ لَٹ ہے
جی ہاں! آپ بالکل درست سمجھے ۔۔۔ آپ (صرف) خوبصورت نہیں ہیںگویا یوسف بھائی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں خوبصورت نہیں ہوں!
جزاک اللہ خیراًجی ہاں! آپ بالکل درست سمجھے ۔۔۔ آپ (صرف) خوبصورت نہیں ہیں
بلکہ
بہت خوبصورت وِد خوب سیرت ہیں۔