قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ اوشو نے ملاقات کا احوال اچھے طریقے سے لکھا ہے

اور نیرنگ خیال نے جو " احوال " لکھا ہے اسکو صرف بن میں نہیں " ڈسٹ بِن " میں بہت احترام سے رکھا جائے گا :D

:newbie: یہ نیرنگ خیال کے احوال کا جواب ہی تھا :p
اپیا میرا لکھا احوال کیوں پسند نہیں آیا۔۔۔ ۔:cry:
اب میں کیسے لکھوں۔۔۔ :evil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خُوب روداد ،،،اب نام بھی بتا دیں اُن کا
ویسے باعث حیرت ہے کہ یہ بات کہ کسی نے میرے مراسلے میں ٹیگ شدہ پر ماؤس رکھ کر دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔:shock: حالانکہ میں نے ٹیگ کیے ہوئے وہ احباب جو اس ملاقات کا حصّہ تھے۔۔۔ :cowboy:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوشو بھائی آپ نے ویسے ہی نینی بھائی کی تعریف کر دی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ وہ تو موٹے ہو جائیں گے تعریف سن کر
کیوں نیلم
ویسے اوشو نے میری تعریف نہیں کی تھی۔۔۔ جتنی اندھی مخالفت تم لوگو کو سوجھی ہے۔۔۔۔ :devil:

اور نہیں تو کیا ،،،پہلے ہی وہ کم موٹے ہیں کیا ۔:laugh:
آؤ آؤ ڈڈو تمہارا ہی انتظار تھا۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

مہ جبین

محفلین
اپیا میرا لکھا احوال کیوں پسند نہیں آیا۔۔۔ ۔:cry:
اب میں کیسے لکھوں۔۔۔ :evil:
بھیا نیرنگ خیال تمہارے مراسلے میں سب سے پہلے " زبردست " کی ریٹنگ کس نے کی؟؟؟؟؟ :eek:
اب تم بھی مذاق کو نہیں سمجھو گے کیا؟؟؟؟؟ :(
میں نے تو ذرا "کچھ ہٹ کے " تعریف کا انداز اپنایا تھا ۔۔۔۔۔:roll:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا نیرنگ خیال تمہارے مراسلے میں سب سے پہلے " زبردست " کی ریٹنگ کس نے کی؟؟؟؟؟ :eek:
اب تم بھی مذاق کو نہیں سمجھو گے کیا؟؟؟؟؟ :(
میں نے تو ذرا "کچھ ہٹ کے " تعریف کا انداز اپنایا تھا ۔۔۔ ۔۔:roll:

:rollingonthefloor:
ہاہاہاہا اپیا پریشان ہونے کی نہیں رکھی۔۔۔ ہمارا مختلف انداز کیسا لگا۔۔۔۔ :devil::laughing:
 

عینی شاہ

محفلین
واہ ماشاءاللہ خوب گپ شپ لگائی آپ نے بلال بھائی سرکار کے ساتھ مل کر۔۔۔ اور ہمیں بھی اپنی آواز سننے کا شرف عطا کیا۔۔۔ زبردست۔۔۔
واقعی چند ثانیے کے لیے بھی اجنبیت کا احساس نہیں ہوا آپ سے بات کر کے۔۔۔ :bighug: اور بمطابق وعدہ سوہن حلوہ کب آرہا ہے۔۔۔ :p
اس قدر محبت پر ممنون ہوں کہ آپ نے چند گھڑی کی گفتگو کو بھی شامل کرنا مناسب سمجھا۔۔ ۔اللہ آپ کو شاد باد رکھے۔۔۔ :)

اب سنیے میرے سے اس فون کال کا احوال۔۔۔ ۔ :twisted:

آنا فون بزرگوار کا:onthephone:
نہ اٹھانا نیرنگ خیال کا:skull:
وجہ یہ کہ مصروف ہونا گھر میں:nottalking:
دیکھنا مس کال کا:eek:
کرنا کال بزرگوار کو:phone:
اٹھانا اوشو سرکار کا:eyerolling:
پوچھنا حال احوال کا:righthug:
دعوت دینا خاکسار کا:hatoff:
وعدے پر ٹرخانا حضرات کا:idea2:
اعتبار کرنا خاکسار کا:pagaldil:

اگر میرا احوال کسی "بحر" میں نہیں تو کسی "بن" میں ڈال دیجیے۔۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ :devil:
اوووووووووووووووووو پوئٹری زبردست خیال بھائی :biggrin:
 

اوشو

لائبریرین
آج میری درخواست قبول کرتے ہوئے سید شہزاد ناصر جی نے شفقت فرماتے ہوئے میرے غریب خانے کو رونق بخشی۔ خوب گپ شپ رہی۔ ان کی طرف سے اردو ادب کا کلاسیکی ناول "امراؤ جان ادا" ان کے آٹو گراف اور بہت سی دعاؤں کے ساتھ ملا جومیرے لیے غنیمت سے کم نہیں۔ محبت اور شفقت کو ایک انسانی پیکر میں ڈھالا جائے تو یقینا سید صاحب جیسی ہستی وجود میں آئے گی ۔ اس ملاقات کا احوال وہ خود آ کر بیان کریں گے۔ :p
 
Top