بری بات نیلی اپی بھائیوں کو ایسے نہی بولتے نااوو سمجھ گئی مجھے ڈڈو آپ کیسے بول سکتے ہو وہ تو آپ خود ہو
ارے عینی بھائیوں ہی کو تو ایسے بولتےہیںبری بات نیلی اپی بھائیوں کو ایسے نہی بولتے نا
نہیں بلکل نہی بولتے ایسا بری بات ہوتی ہے بھائی تو اچھے ہوتے ہیں ناارے عینی بھائیوں ہی کو تو ایسے بولتےہیں
نہیں بلکل نہی بولتے ایسا بری بات ہوتی ہے بھائی تو اچھے ہوتے ہیں نا
سید شہزاد ناصر صاحب کی شخصیت ہی اتنی کمال ہے کہ تشنگی مٹائے نہیں مٹتی۔میرے خیال میں آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا ہے۔ اور مجھے یقین ہےان کی معیت میں اوشو کا وقت نہایت اچھا گذرا ہوگا۔
جناب اس میں ہمارا کوئی کمال نہیںسید شہزاد ناصر صاحب کی شخصیت ہی اتنی کمال ہے کہ تشنگی مٹائے نہیں مٹتی۔
واہجناب اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں
تیری صورت جو دلنشیں کی ہے
آشنا شکل ہر حسیں کی ہے