لاریب مرزا
محفلین
بہت شکریہ چھوٹے بھیابہت ہی خوبصورت روداد اور تصاویر.
ہاہاہا!! اتنا جوکھم اٹھا کے اور اتنی دور جا کے اندر سے قلعہ نہ دیکھنا زیادہ نامناسب ہوتا۔٢٥٠روپے ٹکٹ نامناسب ہے. آپ کی جگہ میں ہوتا تو کبھی اندر نہیں جاتا.
بہت شکریہ چھوٹے بھیابہت ہی خوبصورت روداد اور تصاویر.
ہاہاہا!! اتنا جوکھم اٹھا کے اور اتنی دور جا کے اندر سے قلعہ نہ دیکھنا زیادہ نامناسب ہوتا۔٢٥٠روپے ٹکٹ نامناسب ہے. آپ کی جگہ میں ہوتا تو کبھی اندر نہیں جاتا.
آپ کو روداد پسند آئی گویا ہماری محنت وصول ہوئی۔ جیتی رہیے خوش رہیے۔دلچسپ روداد۔۔۔۔۔فوٹوگرافی اور منظر کشی کا حسین امتزاج حصول مسرت کا موثر ترین وسیلہ ثابت ہوا۔۔۔بھئی آپا ہم نے تو دل کے آئینے میں جھانک کر مذکورہ تمام مقامات کی سیر کر لی
شکریہ!!ما شاء اللہ ، بہت خوب!
پرنسپل بھی اور بلند فشارَِ خون کی مریضہ بھی، کہیں عمر بھی پچاس کے ادھر ادھر ہوئی تو مجھے خدشہ ہے کہ کہیں سیر کے سارے رنگ میں بھنگ ہی نہ ڈالتی رہی ہوں ۔
دس دسمبر کو ہماری میم کی سالگرہ تھی اور معلوم پڑا کہ نصف صدی دیکھ چکی ہیں۔وہ اتنی شدید مریضہ بھی نہیں ہیں وارث بھائی! بہت زندہ دل اور انجوائے کرانے والی ہیں۔ عمر پینتالیس سال کے لگ بھگ ہی ہو گی۔ عام واک میں تو کبھی کچھ نہیں ہوا لیکن ایسی چڑھائیوں والی واک ہو تو کچھ کچھ سانس پھولنے لگتا ہے ان کا۔
ینگ نکلیں!سال دس دسمبر کو ہماری میم کی سالگرہ تھی اور معلوم پڑا کہ نصف صدی دیکھ چکی ہیں۔
شکریہ!اچھا ٹور لگا
محفل پر کچھ بچے بھی پائے جاتے ہیں جن کے خیال میں یہ پرمزاح ہے۔ینگ نکلیں!
ایک محترم تو عادت سے مجبور ہیں۔محفل پر کچھ بچے بھی پائے جاتے ہیں جن کے خیال میں یہ پرمزاح ہے۔
اور دوسرے ان امور میں ان کے مقلد وغیرہ ہوں شاید ۔ایک محترم تو عادت سے مجبور ہیں۔