نیرنگ خیال
لائبریرین
وادی ہنزہ کی تصاویر والی لڑی میں دیے گئے بیان کے مطابق قلعہ بلتت کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔
تعارف:
ماضی میں ہنرہ پر جاگیردارانہ نظام حکومت کو یقینی بنانے میں یہ شاندار قلعہ بڑا اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ جس کی بدولت کریم آباد کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا۔ اس قلعہ کی بنیاد تو قریب 700 سو سال پہلے رکھی گئی۔ لیکن زمانہ کے تغیر سے یہ قلعہ بھی تبدیلیوں سے آشکار ہوتا رہا۔ سولہویں صدی میں مقامی شہزادے نے بلتستان کی شہزادی سے شادی کر لی جو اپنے ساتھ اس قلعے کی دوبارہ تعمیر کو معمار ساتھ لائی۔ اس کا طرز تعمیر تبت کے بدھ مت پیروکاروں کی گہری عکاسی کرتا ہے۔

آخری تدوین: