ماہی احمد

لائبریرین
لو جی۔۔۔ اب دوسری تعریف آگئی۔۔۔ پہلے ماہی احمد بھی یہی بات کر رہی تھی۔۔۔ ۔ یہ تارڑ صاحب کیا کوئی سیاح ہیں؟ سفرنامے لکھتے ہیں؟ مجھے بھی لگتا ہے پڑھنا پڑے گا۔۔۔ ۔ :)
بہت شکریہ قیصرانی بھائی :)
جی ضرور پڑھیئے گا :)
مجھے تو حیرت ہے آپ نے آج تک اُنہیں نہ پڑھا؟
 

عینی شاہ

محفلین
مجھے تو ہسٹری سے کوئی پیار نہیں ہوا پڑا۔۔۔ :p۔ مجھے تو ہسٹری والی مس سے کبھی پیار نہیں ہوا۔۔۔ ۔۔۔ :rollingonthefloor::devil:
میں نے وادی ہنزہ اور قلعہ کی تصاویر شامل کی ہیں۔۔۔ وہ بھی اس لیے کہ ایک بہترین سیاحتی مقام ہے۔۔۔ :p

اور اوپر تم نے غیر متفق کیوں کیا ہے۔۔۔ ۔ :mad:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہاہاہاہاہاہا خیال بھائی گندے بچے نا بنا کریں:p:p:p:p ہسٹری والی مس سے اس لیے پیار نہی ہو سکتا کاز وہ خود بھی پرانے زمانے کی ہوتی ہیں نا:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
 
Top