زبردست جناب بڑی عمدہ تصاویراورمعلومات
شکریہ اویس ان خوبصورت تصاویر کیلیے۔
جیتے رہو چچا غالب اور کبھی دھنوٹ کی سیر بھی کروا دو۔
یقین جانیے غالب صاحب. مجھے ریاست بہاولپور اور اس جیسی دیگر ریاستوں اور ان کی تاریخ سے حد درجہ شغف رہا ہے. دوسری ریاستیں تو خیر ہندوستان میں آنکھوں سے دیکھ ہی لیے. لیکن بہاولپور کی آرزو دل میں مچل مچل کر رہ جاتی تھی. آپ کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے میری اس دیرینہ خواہش کی تکمیل فرمادی. بہت بہت شکریہ.
بہت شکریہ آپی جیواہ واہ بھئی بہت خوب !
بہت مزہ آیا غالب ایکسپریس میں سفر کرکے صحرائے چولستان میں قدیم قلعے کی سیر کی
حقیقی سفر نہ سہی تصویری سفر ہی سہی
بہت شکریہ چھوٹاغالبؔ
سدا خوش رہو
تمہاری خلوص بھری دعوت کا بہت بہت شکریہ اویس بھائیبہت شکریہ آپی جی
اور سچ میں آپ کے تبصرے کا مزہ آیا
آپ کبھی سردیوں کے موسم میں تشریف لائیے فیملی ٹرپ پر، آپ کو وسیب کی خوبصورتی دکھائیں، اسی بہانے مجھے بھی آپا جی کی میزبانی کا موقع ملے
اچھا اب سمجھا باقی تصویریں اینالوگ کیمرے کی ہیں
یہ تصویر ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئی ہے ، اسے ڈاونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر ایکچوئل سائز میں دیکھیں ، اور لطف اندوز ہوں
میری سیٹ کونسی ہے؟السلام علیکم سیاحانِ محترم!!
غالبؔ ایکسپریس آج بہاولپور کی صحرائے چولستان کی طرف عازمِ سفر ہے
جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے
یہ صحرا جعرافیائی طور پر ایک ہی بڑے صحرا کا حصہ ہے ، جو بارڈر کے پار بھارت میں راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں صحرائے تھر کہا جاتا ہے، پنجاب میں اس صحرا کا جو حصہ ہے وہ چولستان کہلاتا ہے
قدیم ریاست بہاولپور کے زمانے میں یہاں ایک قلعہ بنایا گیا تھا ، جو کہ قلعہ ڈیراور سنگھ کے نام سے مشہور ہے
یہ قلعہ بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے تقریباً 49 کلو میٹر فاصلے پر عین صحرا کے درمیان واقع ہے
آج ہم وہاں کی سیر کرنے والے ہیں
فرنٹ سیٹ حسبِ معمول سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی اور مہ جبین آپا جی کیلئے مخصوص ہے
وی آئی پی سیٹ محمد وارث مرزا کیلئے مخصوص ہے
نایاب ، محمد بلال اعظم ، زحال مرزا باقی سب کو خود ہی سنبھال لیں گے
سفر کی دعا پڑھ لیجئے،اور سیٹ بیلٹس باندھ لیج
بہت شکریہ آپی جی
اور سچ میں آپ کے تبصرے کا مزہ آیا
آپ کبھی سردیوں کے موسم میں تشریف لائیے فیملی ٹرپ پر، آپ کو وسیب کی خوبصورتی دکھائیں، اسی بہانے مجھے بھی آپا جی کی میزبانی کا موقع ملے
تمہاری خلوص بھری دعوت کا بہت بہت شکریہ اویس بھائی
جب اللہ کا حکم ہوگا تو یہ حقیقی سیر بھی ہو ہی جائے گی
اور ہم بھی کبھی تمہاری میزبانی کا لطف لیں گے انشاءاللہ
جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ