قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

پا ، جی ، آم کھانے سے غرض رکھو، پیڑ گننے میں کیوں مغز کھپاتے ہو:grin:
غالب ایکسپریس اتنی بڑی ہے جتنا قبلہ استاد جی کا دل بڑا تھا:happy:
دراصل میں آم کھانے کے ساتھ ساتھ پیڑ بھی گنتا ہوں تاکہ پتہ چل سکے کہ کتنے پیڑوں سے کتنے آم حاصل ہوں
 
تعبیر

محفلین
کتنے خراب ہو غالب اتنی اچھی پوسٹ کے لیے مجھے ٹیگ ہی نہیں کیا
دل تو چاہ رہا تھا کہ ریٹنگ ہی نا دیتی لیکن کیا ہے نا کہ میں بہت اچھی ہوں اس لیے بدلہ نہیں لیا :p
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کتنے خراب ہو غالب اتنی اچھی پوسٹ کے لیے مجھے ٹیگ ہی نہیں کیا
دل تو چاہ رہا تھا کہ ریٹنگ ہی نا دیتی لیکن کیا ہے نا کہ میں بہت اچھی ہوں اس لیے بدلہ نہیں لیا :p
الٹا چور کوتوال کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
شگفتہ آپی، اور ایک تعبیر
ایک بار چھوڑ دس بار ٹیگ کر دو، مجال ہے جو توجہ کی زحمت فرما لیں:atwitsend:
میں نے اُچ شریف کی دوسری اور تیسری قسط میں بار بار ٹیگ کیا، کئی بار لنک بھی سینڈا
مگر :angry:
 
تعبیر

محفلین
الٹا چور کوتوال کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :p
شگفتہ آپی، اور ایک تعبیر
ایک بار چھوڑ دس بار ٹیگ کر دو، مجال ہے جو توجہ کی زحمت فرما لیں:atwitsend:
میں نے اُچ شریف کی دوسری اور تیسری قسط میں بار بار ٹیگ کیا، کئی بار لنک بھی سینڈا
مگر :angry:

مجھے کوتوال کیوں کہا :p
جی جناب آپ نے مجھے
غالبؔ ایکسپریس میں ٹیگ نہیں کیا اسی کا کہا تھا​
اب نا بٹھایا نا اس ایکسپریس میں تو اللہ کرے کہ ٹائیر پنکچر ہو جائے اور اسپیئر ویل بھی نا ہو آپ کے پاس :p

لنک کہاں سینڈا میں نے تو نہیں رسیوا :)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اور ہاں یہ آپ کے اوتار کو کیا ہوا ہے کیا نیلا تھوتھا کھا لیا ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کبھی اپنا اوتار ملاحظہ فرمانے کی فرصت ملے تو

غالب (بڑے) کے اس شعر سے موازنہ کر لیجئے گا

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہوگئیں

جی اس نے نیلا تھوتھا کھایا اور پھر لال تھوتھا والے پھول توڑ کے لایا
کیونکہ آپ کے اوتار میں لال پھولوں کی کمی کھل رہی تھی
 
اف اف اف ادھار رکھنے کے عادی نہیں ہیں نا آپ بالکل :p
میں نے تو بس خانہ پری کے لیے یہ اوتار اپلوڈ کیا تھا بس
سارے لال پھول تو آپ نے اپنے ہاتھ میں اٹھا رکھے ہیں یہ وہی ہیں نا یہ جو آپ نے میرے گارڈن سے چرائے تھے :p
ویسے اچھا یاد دلایا کچھ نیا ہونا چاہیے اب
آپ کا اوتار تو مجھے کک بھی لگتا ہے شاید اپنی ٹوپی کی وجہ سے
 
ادھار شیخ رشید کی شادی تک بند ہے:cool:

ہائیں یہ خانہ پری کیا ہوتی؟
میں تو اب تک نیل پر، جل پری، اچھی پری، بوڑھی پری، اچھی پری، لال پری سنا تھا
ویسے مجھے لگتا ہے آپ نے خانہ اور پری کے درمیان سے ایک لفظ جان بوجھ کر کم کیا ہے
پورا لفظ "خانہ خراب پری" تھا

واہ اچھا بہانہ ہے پھول لینے کا:p
جی نہیں یہ جادوئی پھول ہیں جو پرستان سے منگوائے ہیں ، شاید اس طرح کوئی نام بتا دے

"سمرف" کو کک تو نہ کہو
ورنہ:angry:
 
جاسمن

لائبریرین
یہ قلعہ سالوں پہلے دیکھا تھا۔ تب اس کی حالت خاصی خراب تھی۔ بہرحال اس اثاثہ کی حفاظت کرنی چاہیے۔ بلاشبہ کبھی بہت خوبصورت رہا ہوگا۔
 
Top