قوم کا ملال۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

عسکری

معطل
السلام و علیکم

عسکری بھائی

آپ سے ایک سوال ہے
آپ نے کہا کہ آپ کی بیٹی ہوتی تو آپ اُسے پائلٹ یا ڈاکٹر بناتے نہ کے ملوانی
یہ بتائیں کہ اگر آپ کی بیٹی ملوانی بننا چاہتی تو کیا آپ اسے ملوانی بننے دیتے ؟؟؟؟

آپ لبرل ازم کے حامی ہیں تو کیا اس وقت بھی آپ اپنی بیٹی کو اس کی مرضی کرنے کی اجازت دیتے بھائی
یا اگر آپ کی بیٹی کہتی کہ میں نے نہیں پڑھنا تو کیا آپ اس کی بات مان لیتے ؟؟؟؟
ویل اگر وہ ملوانی بننا چاہتی تو اس کی مرضی پر ایک شرط پر کہ اپنی ملا گیری مجھ پر نا چلائے ۔:mrgreen: ہمیں اپنے ایریے میں اپنی آزادی سے جینے دیتی ہم اسے اس کے ایریے میں کبھی نا چھڑتے جا کر۔ جیسے اس کے ایریے میں اگر درود ہو رہا ہے محفل نعت ہے تو ہماری طرف آواز نا آئے ہماری طرف کوچہ ملنگاں آباد ہو تو اسے نا جائے ہر ایک کا اپنا اپنا علاقہ ۔ یہ نا ہو کے چار سپارے پڑھ کر میری ہی بوتل توڑ ڈالے اور گھر میں ہنگامے کرے :idontknow:
 

عسکری

معطل
پاکستان میں عورتیں آزاد ہیں،
جس کو پروسٹیٹیوٹ بننا ہے
روز روز لوگوں کی خوابوں کی رانی جسے بننا ہے بنتے رہیں۔ انڈین ممبایا لوگ کھانا سے زیادہ فلم میں دلچسپی لیتے ہیں اور یہ سارے خاتون اکٹریس ان کے خوابوں کی رانی ہوتی ہے۔ اسی طرح راہ چلتے بازار چلتے ، پبلک پلیسز میں جیسے من چاہے کپڑوں میں چلے پھرے، اور اچھی اچھی نظروں سے دیکھنے والوں کا شکار ہوجائٰیں۔
وہ بنے اور جس کو اچھی پاکیزہ اسلامی عورت وہ بھی ان شاء اللہ آزادی سے بن سکتی ہیں
کوئی بھی فیلڈ عورت کے لائق ہو، ڈاکٹر ، ٹیچر، عورتوں کے گارمنٹس وغیرہ وغیرہ آزادی سے کریں۔
کیا پردے میں رہ کر یہ سب کام نہیں ہوپائنگے۔
روز روز لوگوں کی خوابوں کی رانی جسے بننا ہے بنتے رہیں۔
خوابوں میں تو کوئی بھی آتا ہے کل مجھے ایک ساقی آیا تھا :atwitsend::laugh:
 

Fawad -

محفلین
۔2001میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کا جھوٹا پرو پیگنڈا ۔ یہ سب میڈیا کو استعمال کرکے رات کو دن ثابت کرنے کی کوششیں تھیں ۔ جو بہر حال آخر کار بے نقاب ہوئیں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



اسی تناظر ميں چاہوں گا کہ آپ القائدہ کے اپنے ميڈيا ونگ السحاب کی ريليز کردہ ويڈيو پر مبنی فوٹيج کو بھی ديکھيں جس ميں القائدہ کے خود ساختہ مذہبی جنگجوؤں نے اپنی "عظيم کاميابی" کو بڑھا چڑھا کر خود بيان کيا ہے۔





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top