قوی موسوی ، ڈیوڈ روز اور شہزاد اکبر. عمران کے زیر سایہ لوٹنے کی تکون

جاسم محمد

محفلین
سوچنے کی بات ہے کہ جنرل ضیا الحق جو نواز شریف کو سیاست میں لے کر آیا کو جنگ جیو کے صحافیوں نے کبھی متنازعہ نہیں بنایا۔ جنرل حمید گل، جنرل اسد درانی جن کی مدد سےنواز شریف پہلی بار ملک کا وزیر اعظم بنا بھی کبھی جنگ جیو پر متنازعہ نہیں بنا۔ جسٹس قیوم، جسٹس فائز عیسی، جسٹس افتخار چوہدری، جسٹس رفیق تارڑ جو شریف خاندان کے کرپشن کیسز بند کرتے رہے، ان کو کلیٹ چٹیں دیتے رہے وہ سب کے سب بھی بالکل غیر متنازعہ ججز تھے۔
جنگ جیو گروپ کے صحافیوں کے نزدیک متنازعہ کون؟ وہ جنرل مشرف جس نے نواز شریف کا تختہ الٹا۔ وہ جسٹس ثاقب نثار جس نے اسے تاحیات نااہل کیا۔ وہ جج بشیر اور جج ارشد ملک جس نے اسے دو کرپشن کیسز میں سزائیں سنائیں۔ وہ صحافی ڈیوڈ روز جس نے شریف خاندان کے کرپشن کا پردہ چاک کیا۔ وہ براڈ شیٹ کا سی ای او جس نے شریف خاندان کی کرپشن لندن کی عدالت میں ثابت کی۔
یعنی جنگ جیو گروپ شریف خاندان اور ن لیگ کا اپنا میڈیا ونگ ہے۔ جو پچھلی کئی دہائیوں سے عوام کو دانستہ و غیردانستہ طور پر پٹواری بنا رہا ہے۔
 
ثمین زارا

محفلین
یہ زرداری، نواز اور مولانا کا ٹرائی اینگل تو خاصا جانا مانا ہے ۔

اس میڈیا گروپ کے تعلقات بیرونی طاقتوں سے ہیں ۔ یہ ادارہ اور اس کے صحافی نواز شریف کی حکومتوں میں فائدے اٹھا تے رہے ۔
 
جاسم محمد

محفلین
مجھے تو ڈیوڈ روز بھی صحیح نہیں ملا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ڈیوڈ روز اور موسے کاوے دونوں کا ایک ہی موقف ہے کہ کسی کمیشن کی آفر نہیں ہوئی نہ ہی دیا گیا۔ پٹواری حضرات انٹرویو کا ترجمہ اردو میں کروا لیں۔ اور جلدبازی میں کھائی ہوئی مٹھائیاں الٹی کر دیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
یہ تو اپس میں لڑ پڑے ہیں. حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ان پر اعتبار کرتے ہیں. :D:D:D:D:D:D
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری
کاوے موسوی نے ایسا کوئی الزام نہیں لگایا۔ اس کا کل کا انٹرویو سن لیں۔ جنگ جیو گروپ کے پٹواری صحافیوں کو سنیں گے تو ایسے ہی روز ذلیل و رسوا ہوں گے۔
 
ابن آدم

محفلین
اب تک کی ساری لڑائی میں تو یہی بات سامنے ائی ہے کہ کسی کے پاس کرپشن کا ثبوت نہیں لیکن پیسے سب ایک دوسرے سے مانگ رہے ہیں.

جیسے اسد قیصر کے گھر میں بنی ہوئی، پرویز خٹک کی اپنے ہی ایم پی اے کو پیسے دیتے ہوئے ویڈیو پر لوگ اپوزیشن کو کرپٹ اور عمران کو صاف مان لیتے ہیں.

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابن آدم

محفلین
Ev8wyU3XAAE1i5H

لوٹنے کا کام تیزی سے جاری و ساری ہے
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
Top