ناعمہ عزیز
لائبریرین
اچھا تو ہماری داد سے پیسے پورے کئے جا رہے ہیں۔۔۔ جیسے ہی پورے ہوں بتائیں۔ اکھٹے کچھ کھانے چلیں گے۔
مجھے بھی کچھ کھانے جانا ہے بھیا بہت دنوں سے پیزا نہیں کھایا
اچھا تو ہماری داد سے پیسے پورے کئے جا رہے ہیں۔۔۔ جیسے ہی پورے ہوں بتائیں۔ اکھٹے کچھ کھانے چلیں گے۔
جب اتنی ڈھیر ساری ہوں تو پورا وجود شکریہ میں ڈھل جاتا ہے لالی کہنے کی ضرورت نہیں پڑتیمحبتوں کے لیے شکریہ نہیں کہتے لالہ
بھائیوں کی جھوٹی موٹی تعریف میں جھوٹ کم اور پیار زیادہ ہوتا ہے لالی کی بچیارے ارے ارے میں جھوٹ نہیں بولتا ہوں لالہ کے بچے
اچھا تو ہماری داد سے پیسے پورے کئے جا رہے ہیں۔۔۔ جیسے ہی پورے ہوں بتائیں۔ اکھٹے کچھ کھانے چلیں گے۔
مجھے بھی کچھ کھانے جانا ہے بھیا بہت دنوں سے پیزا نہیں کھایا
لالہ آپ کے خرچے پر نا ؟چلو چلو پیزا ہٹ چلیں
جب اتنی ڈھیر ساری ہوں تو پورا وجود شکریہ میں ڈھل جاتا ہے لالی کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی
بھائیوں کی جھوٹی موٹی تعریف میں جھوٹ کم اور پیار زیادہ ہوتا ہے لالی کی بچی
بالکل. بس اب زیادہ لوگ نہ اکٹھے ہو جائیںلالہ آپ کے خرچے پر نا ؟
چپکے سے نکل لیتے ہیں نا لالہبالکل. بس اب زیادہ لوگ نہ اکٹھے ہو جائیں
چلو پھر ہم اپنے الفاظ واپس لے لیتے ہیںہم متفق نہیں ہیں اس سے
ہاں ہاں چلو بس ارحم تیار ہونے میں وقت لیتا ہے. میرا خیال ہے اگر عشبہ اور نین جونئیر بھی ایسا کرتے ہیں تو افطاری کے لیے دوپہر سے ہی تیار ہونا شروع کرنا پڑے گاچپکے سے نکل لیتے ہیں نا لالہ
وہ تو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ تیاری کا وقت (Almost Approaching to Zero)ہاں ہاں چلو بس ارحم تیار ہونے میں وقت لیتا ہے. میرا خیال ہے اگر عشبہ اور نین جونئیر بھی ایسا کرتے ہیں تو افطاری کے لیے دوپہر سے ہی تیار ہونا شروع کرنا پڑے گا
بہت شکریہ بہن۔ بس اک ادنیٰ سی کوشش تھی۔ پسندیدگی کا شکریہواہ بہت خوب بھیا!
اپنے احساسات کو من و عن لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر سب کے پاس تو نہیں ہوتا نا! آپ نے کیا خوب ڈھالا ہے !
بس پھر نکلنے کی کرو ورنہ ارادہ بدل گیا یا مزید لوگ تیار ہو گئے تو دونوں صورتوں میں افطاری سے جائیں گےوہ تو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ تیاری کا وقت (Almost Approaching to Zero)
دوپہر کو ہی نکل جائیں۔۔۔۔بس پھر نکلنے کی کرو ورنہ ارادہ بدل گیا یا مزید لوگ تیار ہو گئے تو دونوں صورتوں میں افطاری سے جائیں گے
متفقدوپہر کو ہی نکل جائیں۔۔۔۔
شکریہ عمر بھائی
بہت شکریہ بھائی جان، ویسے تو اسے میری پہلی ہی تحریر سمجھیں اور اگر کوئی پرانی مل گئی اور وہ پسند نہ آئی تو اسے درگزر کرکے اسے دوبارہ سے پہلی تحریر سمجھ لیجئے گاالسلام علیکم
سلمان بھائی میرے لئے آپ کی یہ پہلی تحریر ہے اور سچ پوچھیں تو اسکو پڑھ کر
میرا دل مجھ سے مطالبہ کر رہا ہے تلاش کرو اس لکھاری کی مزید تحاریر کو
یہ پڑھنے اور پڑھانے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین تحریر ، دلی داد و تحسین اس تحریر
کے نام
اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو اور بد نظری سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔ آمین صد آمین