سلمان حمید
محفلین
بہت شکریہ بہناآپ کی باقی تحریروں سے قدرے مختلف مگر انہی کی طرح کی خوبصورت
بہت شکریہ بہناآپ کی باقی تحریروں سے قدرے مختلف مگر انہی کی طرح کی خوبصورت
محفلین بے قصور ہیں جج صاب" پاگل ہو کیا؟ لوگوں کا ایک مجمع ہے باہر جو خریداروں کی طرح سونگھنے، ماپنے اور اچھی طرح جانچ پڑتال کرنے والے آلات سے لیس کھڑا ہے. تمسخر اڑائیں گے میرا." میں اس جواب پر خوش نہیں تھا.
ہمت کا کام تو ہے قیصرانی بھائی، میں در اصل یہاں محفل کے ایڈیٹر پر لکھ چکا تھا لیکن ٹیگ ہونے کے بعد ہی شریک کرنا چاہ رہا تھا، چونکہ ایڈیڑ پر محفوظ ہو جاتی ہے تحریر لیکن خوفزدہ بھی تھا تو بیگم کو ای میل کر دی حفظ ماتقدم کے طور پر اور پھر جب تعریفی کلمات موصول ہوئے اور ٹیگ ہو گیا تو پھر شریکِ محفل کر دیسیل فون پر اتنی لمبی تحریر لکھنا، بھابھی سے منظور کرنا اور پھر اسے محفل پر پیش کرنا، کافی ہمت کا کام ہے جناب
ویسے یہ سطر کچھ عجیب لگی کہ:
محفلین بے قصور ہیں جج صاب
اب یہ بات پھر قابلِ غور ہے کہ خوفزدہ بھابھی سے تھے کہ بھابھی کے متوقع ری ایکشن سے؟ہمت کا کام تو ہے قیصرانی بھائی، میں در اصل یہاں محفل کے ایڈیٹر پر لکھ چکا تھا لیکن ٹیگ ہونے کے بعد ہی شریک کرنا چاہ رہا تھا، چونکہ ایڈیڑ پر محفوظ ہو جاتی ہے تحریر لیکن خوفزدہ بھی تھا تو بیگم کو ای میل کر دی حفظ ماتقدم کے طور پر اور پھر جب تعریفی کلمات موصول ہوئے اور ٹیگ ہو گیا تو پھر شریکِ محفل کر دی
دلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے وکیل صاحب، ہو سکتا ہے کہ آپ ایسے نہ ہوں اور بہت سے باقی ایسے ہی ہوں
سب سے پہلے تو محفل پر واپسی پر میری طرف سے مبارکبادسوری مجھے کچھ زادا سمجھ نہی آیا تھوڑا فلسفیکل نہی ہے آپکی کہانی آپ نے ویسے اس میں کیا بتانے کی ٹرائے کی ہے
مبارکباد کے لیے مینی مینی تھینکس سلمان بھائی اور آپ کی سیکنڈ بات کے بھئی جو بھی ہے کیا پتہ کچھ سیکھ ہی لوں میں آپ کی ان اوٹ پٹانگ چیزوں سے اور ایک دن آپ کی طرح نہ سمجھ میں آنے والا فلسفہ لکھنے لگ پڑوں ہے نا بھئی ۔۔سب سے پہلے تو محفل پر واپسی پر میری طرف سے مبارکباد
اور باقی بہنا ایسی تحریریں میرے اور آپ کے لیے نہیں ہوتیں۔ آپ بالکل اس آدمی کی طرح کر لیا کریں جس نے بہت تیز کار چلانے پر اپنی بیگم سے کہا کہ ویسے تو تم اچھی کار چلا رہی ہولیکن جب ایک بہت تنگ موڑ آیا اور تم نے تب بھی رفتار آہستہ نہیں کی۔ تم نے وہاں سے اتنی تیزی میں کار گزاری کہ میں ڈر گیا اور تم کو بالکل ڈر نہیں لگا۔ کیوں؟
بیوی نے کہا کہ تم بھی میری طرح آنکھیں بند کر لیتے نا۔
بیگم سے خوفزدہ ہونا میرا اخلاقی فرض ہے اور اس کے متوقع ری ایکشن سے خوفزدہ ہونا میرے اعصاب کے کمزور (بزدل یا سمجھ دار) ہونے کی نشانی۔ اب آگے آپ خود عقلمند ہیں۔اب یہ بات پھر قابلِ غور ہے کہ خوفزدہ بھابھی سے تھے کہ بھابھی کے متوقع ری ایکشن سے؟
ہاہاہا۔ میرے مطابق اس تحریر میں لکھاری لکھتا ہے کہ اس کے اندر بہت سارے خیالات ہوتے ہیں جن پر وہ بہت ساری تحاریر لکھ سکتا ہے اور سارے خیالات باہر آنے کے لیے بے چین بھی ہوتے ہیں لیکن چونکہ لکھاری باہر والی دنیا سے خوفزدہ ہے کہ وہ لکھے گا تو لوگ مذاق اڑائیں گے کہ کتنا سطحی لکھا، کتنا برا لکھا وغیرہ وغیرہ تو اس لیے لکھاری نے خیالات کو قید کر رکھا ہے۔مبارکباد کے لیے مینی مینی تھینکس سلمان بھائی اور آپ کی سیکنڈ بات کے بھئی جو بھی ہے کیا پتہ کچھ سیکھ ہی لوں میں آپ کی ان اوٹ پٹانگ چیزوں سے اور ایک دن آپ کی طرح نہ سمجھ میں آنے والا فلسفہ لکھنے لگ پڑوں ہے نا بھئی ۔۔
یہ ہوئی نا بات اب سمجھ آ گئی ہے ۔۔ایویں فلسفہ بنا دیا میں نے یہ تو ازیلی سمجھا جا سکتا ہے آپ کی لاسٹ بات پر تو ایگری بھی ہوں میں زبردست سلمان بھائی اینڈ مینی مینی تھینکسہاہاہا۔ میرے مطابق اس تحریر میں لکھاری لکھتا ہے کہ اس کے اندر بہت سارے خیالات ہوتے ہیں جن پر وہ بہت ساری تحاریر لکھ سکتا ہے اور سارے خیالات باہر آنے کے لیے بے چین بھی ہوتے ہیں لیکن چونکہ لکھاری باہر والی دنیا سے خوفزدہ ہے کہ وہ لکھے گا تو لوگ مذاق اڑائیں گے کہ کتنا سطحی لکھا، کتنا برا لکھا وغیرہ وغیرہ تو اس لیے لکھاری نے خیالات کو قید کر رکھا ہے۔
دل اور لکھاری میں بحث ہوتی ہے اور دل جیت جاتا ہے۔ لکھاری سارے خیالات باہر نکال دیتا ہے جن میں سے آخر میں ایک ہی کامیاب ہوتا ہے، باقی ڈھے جاتے ہیں مگر اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سارے خیالات باہر نکالنے سے اندر جگہ پیدا ہو جاتی ہیں جہاں نئے خیالات پیدا ہو جاتے ہیں۔
تو یوں سمجھ لیں کہ کھڑے پانی کے تالاب میں بو پیدا ہو جاتی ہے، اس لیے اس میں پانی کا رستہ بنا دیا جائے تو ذہن بھی تروتازہ رہتا ہے پانی کی طرح۔
تو پھر کب ایک تحریر لکھ رہی ہے میری بہنیہ ہوئی نا بات اب سمجھ آ گئی ہے ۔۔ایویں فلسفہ بنا دیا میں نے یہ تو ازیلی سمجھا جا سکتا ہے آپ کی لاسٹ بات پر تو ایگری بھی ہوں میں زبردست سلمان بھائی اینڈ مینی مینی تھینکس
بہت جلدی دیکئے گا آپ ویسے میں نے انگلش میں لکھا ہوا ہے بہت سا کافی کچھ بٹ یہاں پر کبھی شیئر نہی کیا نا ۔۔ایویں واٹ نا لگ جائےتو پھر کب ایک تحریر لکھ رہی ہے میری بہن
بھئی یہ اردو لکھتے وقت دوسری زبان کے ملاپ سے کچھ عجیب لگتا ہے،،،،، بہت عمدہ -لکھا- سلما- نےبہت عمدہ لکھا سلمانے۔۔۔ کبھی کبھی خیالات اس قدر منتشر ہوتے ہیں کہ موضوع قلم کے نیچے پھسلتا ہی رہتا ہے۔ کبھی کوئی سطر کسی موضوع پر کھل جاتی ہے تو کبھی کسی رخ بات نکل جاتی ہے۔ اندر کی اس کیفیت کو بہت پیرائے میں بیان کیا ہے۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ کرے زور رقم اور زیادہ۔۔
یہی واٹ لگنے والی چیز سے تو مجھے بھی ڈر لگتا ہے نا اور اسی لیے تو یہ تحریر لکھی میں نے۔ آپ مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دو انگریزی والی تحریریں، میں پڑھوں گا اور اگر سمجھ آئیں مجھے تو واٹ نہیں لگاؤں گا بلکہ تعریف ہی کروں گابہت جلدی دیکئے گا آپ ویسے میں نے انگلش میں لکھا ہوا ہے بہت سا کافی کچھ بٹ یہاں پر کبھی شیئر نہی کیا نا ۔۔ایویں واٹ نا لگ جائے
بہت عمدہ اسلم بھائی، آپ کی تیز نظروں سے وہ بچ نہ سکا جو نیرنگ خیال کے پیغام میں مخفی تھا۔ مجھے بھی اب انتظار ہے ان دونوں الزامات کی تردید کا۔بھئی یہ اردو لکھتے وقت دوسری زبان کے ملاپ سے کچھ عجیب لگتا ہے،،،،، بہت عمدہ -لکھا- سلما- نے
اور یہ رقم والی کیا بات تھی بھلا،،،، کتنی تھی،،،، جو اس کا اتنا زور چلا۔
ویسے اس کے علاوہ باقی جو لکھا ہے ،،، وہی مجھے بھی کہنا تھا۔
تردید نہیں ہونے والی۔ کمیٹی بنائی جو جائزہ لے کر رپورٹ تیار کرے۔۔۔۔بہت عمدہ اسلم بھائی، آپ کی تیز نظروں سے وہ بچ نہ سکا جو نیرنگ خیال کے پیغام میں مخفی تھا۔ مجھے بھی اب انتظار ہے ان دونوں الزامات کی تردید کا۔
ارے تم یہاں شئیر کرو نا عینی اس "بہت سا کافی کچھ " کوبہت جلدی دیکئے گا آپ ویسے میں نے انگلش میں لکھا ہوا ہے بہت سا کافی کچھ بٹ یہاں پر کبھی شیئر نہی کیا نا ۔۔ایویں واٹ نا لگ جائے
آپ کو چاہئیے کہ آپ اسے حوصلہ دیں کہ وہ فورم میں ہی شئیر کرے۔یہی واٹ لگنے والی چیز سے تو مجھے بھی ڈر لگتا ہے نا اور اسی لیے تو یہ تحریر لکھی میں نے۔ آپ مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دو انگریزی والی تحریریں، میں پڑھوں گا اور اگر سمجھ آئیں مجھے تو واٹ نہیں لگاؤں گا بلکہ تعریف ہی کروں گا
تمہاری سرگوشی پڑھ لی ہے میں نے اس کو مشورہ دے کر بعد میں میرا بھی محفلین کے ساتھ مل کر واٹ لگانے کو دل کیا تو؟؟آپ کو چاہئیے کہ آپ اسے حوصلہ دیں کہ وہ فورم میں ہی شئیر کرے۔
کس چیز کا جائزہ؟؟؟تردید نہیں ہونے والی۔ کمیٹی بنائی جو جائزہ لے کر رپورٹ تیار کرے۔۔۔۔