قیدی اور فنکار

img_2854.jpg
 
سید زبیر

محفلین
زبردست تصاویر ، مجھے تو ان میں خوف ، انسانی جذبات ، مایوسی بہت جھلکتا نظر آرہا ہے
بے شک خالق کائنات نے اپنی تخلیق کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے
 
عسکری

معطل

جیلوں کے ماحول سے یہ پینٹنگز نکل آئیں یہی بہت بری بات ہے جناب ۔ ویسے میں جو جو پینٹنگز خریدتا اس کے بنانے والے قیدی کے لیے ایک نوٹ بھی لکھ کر بھیجتا پر ہائے میں کراچی میں نہیں ہوں :roll:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت زبردست تصاویر ہیں۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ ویسے مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا۔ :)
کچھ تصاویر کے کرب کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس صورتحال سے گزرا ہو۔۔ جیسے بچہ اور روٹی اور بوڑھی عورت کی آنکھوں میں انتظار۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
ویری نائس پینٹنگز محسن بھائی ۔۔۔ ان کو دیکھ کر مجھے بہت کچھ یاد آ گیا ۔۔مجھے یاد ہے جب میں فائن آرٹس میں انٹرویو کے لیئے گئی تو وہاں کے پینل نے مجھ سے بہت سے کوئسچنز کیئے ۔ وہاں مجھے انھوں نے بتایا کہ آپکو پتہ ہے دنیا کے سب سے بڑے پینٹر کو آوازیں سنائی دیتی تھیں تو وہ ان آوازوں کو اپنی پینٹنگز میں فارمیٹ کرتا تھا ۔۔مینز کہ ایک انسان پر اندر جو کچھ بیت را ہوتا ہے ۔۔وہ ڈر ،خوف یا کوئی بھی سینٹمینٹ وہ اسے پینٹینگ کی شکل میں بنا لیتا ہے ۔۔
 
شمشاد

تم نے وعدہ کیا تھا اپنی پینٹنگز شریک محفل کرنے کا۔ کیا ہوا؟
 
Top