بہت زبردست تصاویر ہیں۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ ویسے مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا۔ :) کچھ تصاویر کے کرب کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس صورتحال سے گزرا ہو۔۔ جیسے بچہ اور روٹی اور بوڑھی عورت کی آنکھوں میں انتظار۔۔ کیا تھا ٹیگ:) نہیں ملا آپ کو کیا:confused: