مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

پاکستانی

محفلین
ہمارے قیصرانی بھائی چھپے رستم ہیں۔ انہوں نے چپکے بلاگ بنا کر غیر اعلانیہ بلاگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
امید ہے اب ان کے بلاگ سے نئی نئی تحریریں پڑھنے کو ملیں گی اور ان کا یہ بلاگ اردو بلاگ کی دنیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گا۔
قیصرانی بھائی کے بلاگ کا ایڈریس یہ رہا

میری طرف سے قیصرانی بھائی کو بہت بہت مبارک باد
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
ہمارے قیصرانی بھائی چھپے رستم ہیں۔ انہوں نے چپکے بلاگ بنا کر غیر اعلانیہ بلاگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
امید ہے اب ان کے بلاگ سے نئی نئی تحریریں پڑھنے کو ملیں گی اور ان کا یہ بلاگ اردو بلاگ کی دنیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گا۔
قیصرانی بھائی کے بلاگ کا ایڈریس یہ رہا

میری طرف سے قیصرانی بھائی کو بہت بہت مبارک باد
:shock: بھائی جی اتنی کوئیک سروس؟؟؟ ابھی کل ہی تو میں نے ایویں ای بیٹھے بٹھائے پنگا لینے کے لئے ایم ایس این سپیس پر کچھ لکھا تھا، اور آج آپ کو پتہ بھی چل گیا؟؟؟

ویسے خیرمبارکباد جناب اور شکریہ بھی :D
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

زبردست منصور۔ میں کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کہ محب، منصور اور شمشاد بھائی کو بلاگ لکھنے کا کہا جائے تاکہ اردو کے قارئین کو اچھی تحریریں پڑھنے کو ملیں۔ محب نے بھی ایک بلاگ شروع تو کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ وہ اسے کتنا باقاعدگی سے اپڈیٹ کرتے ہیں۔ اب باری ہے شمشاد بھائی کی۔ :p

والسلام
 
Top