امجد میانداد
محفلین
اوہ ہو، تو ایسا ہے، اب تو صاحب کسی ریکارڈ نام کی شے سے ہی ناواقف بنے۔
اوہ ہو، تو ایسا ہے، اب تو صاحب کسی ریکارڈ نام کی شے سے ہی ناواقف بنے۔
بہت شکریہ برادرم۔ میں تو ڈر رہا تھا کہ کوئی شعر ویر نہ لکھ دیں
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔۔۔
غیر متفق آپ کے اس بیان سےشکریہ بھتیجے، آخری فقرے سے غیر متفق
بہت شکریہ استادِ محترمبہت مبارک ہو منصور، ماشاء اللہ کچھ ریکارڈ تو توڑ ہی دئے ہیں۔ شمشاد کا رکارڈ توڑنا تو نا ممکن ہے شاید۔
تشکر سید بادشاہغیر متفق آپ کے اس بیان سے
ارے صاحب شکر کریں ہم نے بزرگو! نہیں کہا ۔بہت شکریہ۔ چالیس ہزار میں بھائی سے صاحب بن جاتے ہیں کیا؟
شکریہ بھتیجے، آخری فقرے سے غیر متفق