قیصرانی
لائبریرین
اصل میں جان کا لفظ ذرا زنانہ زنانہ سا لگتا ہے تو اس لئے کہہ رہا تھا
کسرِ نفسی نہیں اچھی
اصل میں جان کا لفظ ذرا زنانہ زنانہ سا لگتا ہے تو اس لئے کہہ رہا تھا
کسرِ نفسی نہیں اچھی
اس سادگی پہ کون مر نہ جائےاصل میں جان کا لفظ ذرا زنانہ زنانہ سا لگتا ہے تو اس لئے کہہ رہا تھا
ایک پر اعتراض کیا تو 4 مل گئے۔ اب اعتراض کیا تو تعداد خلافِ شریعت ہو جانی ہےاس سادگی پہ کون مر نہ جائے
چلیں پھر آن بان شان مان ہیں آپ محفل کی
یہ بھی آپ کا تجاہلِ عارفانہ ہےایک پر اعتراض کیا تو 4 مل گئے۔ اب اعتراض کیا تو تعداد خلافِ شریعت ہو جانی ہے
شکر ہے کہ عارفہ نہیں کہہ دیایہ بھی آپ کا تجاہلِ عارفانہ ہے
اب سب کچھ منظرِ عام پر تو نہیں لا جا سکتا ہےشکر ہے کہ عارفہ نہیں کہہ دیا
آپ کو اپنی کونسی جان کی یاد ستا رہی ہے آج؟اصل میں جان کا لفظ ذرا زنانہ زنانہ سا لگتا ہے تو اس لئے کہہ رہا تھا
آپ فہرست دے دیجئے، میں شارٹ لسٹ کر دیتا ہوں نامآپ کو اپنی کونسی جان کی یاد ستا رہی ہے آج؟