عرض تو کیا ہے کہ اب سارے نام فرزانہ صاحبہ نے تھوڑی دینے ہیں۔ کچھ آپ بھی ہمت کریں ناں؟ اگرمن کو بھا گیا تو بے بی ہاتھی کی جگہ استعمال ہوگا۔قیصرانی نے کہا:اصل میںاب سارے نام مجھ پر تو موزوں نہیںہو سکتے ناں۔ آخر کچھ بزرگوں کا بھی تو حق ہے۔
بے بی ہاتھی
شمشاد نے کہا:میری سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی، باجو آپ کے کہنے پر بھی کام کر دیں گی۔
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی بات تو آپ کی سولہ آنے بجا ہے۔ مگر باجو بھی تو نہیں ہیںناں؟اب کیا کریں؟ ایک درخواست ہے کہ اگر میری غیر موجودگی میںباجو آئیں اور آپ موجود ہوں تو میری طرف سے انہیں یہ درخواست کر دیں کہ فرزانہ صاحبہ سے کہیں کہ جلدی سے واپس آجائیں۔ مزید باجو کا دل موم کرنے کے لئے اعلان والا پیغام پڑھا دیں، مکمل صفحات۔ آگے اللہ پاک مہربانی کریںگے۔
بے بی ہاتھی
باجو زندہ باد۔ آپ سچ مچ میںبہت اچھی ہیں۔ اللہ میاںآپ کو خوش رکھیں۔ میں واقعی میں سچی مچی کا اداس ہو گیا ہوں فرزانہ صاحبہ کے بغیر۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:میری سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی، باجو آپ کے کہنے پر بھی کام کر دیں گی۔
اس کام کی سفارش کیسی؟ ظاہر ہے اگر فرزانہ ان دنوں اگر نیہں آرہیں تو مصروف ہوگیں ،
میں فون کرتی ہوں اور فرزانہ کو بتا دیتی ہوں اور کچھ؟