شمشاد نے کہا:اگر آپ پنڈی سے گوجر خان کی طرف سفر کریں تو راستے میں چکلالہ، سہالہ، مانکیالا اور چوآکڑیالہ آتے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ یہ بھی بھائی تھے جن کے نام پر یہ ریلوے سٹیشن بھی بنائے گئے تھے۔
میری کوشش تھی کہ آپ کو کہنا نا پڑے۔شمشاد نے کہا:یقین کریں آپ کا خط آنے سے پہلے میں آپ ہی سے کہنے والا تھا۔
قیصرانی نے کہا:شاہ جی، یہ کیا بات ہوئی۔ ڈیرہ غازی خان کو دیرہ پھلاںدا سہرا کہتے ہیں۔دیرہ سرائیکی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بیٹھے کی جگہ۔ پرانے زمانے میں سردار کی بیٹھک کو دیرہ کہا جاتا ہے۔ اب ہر بندے نے اپنی بیٹھک کو دیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔پشتو سے اس کی ابتداءنہیںہوئی، کیونکہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اور بقول شاہ جی، ڈیرہ اسماعیلخان میںپشتو نہیں بلکہ سرائیکی بولی جاتی ہے۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:رضوان نے کہا:غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کہتے ہیں
بے بی ہاتھی
تو بات کو واضح کر کے بتاتے ناں۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:قیصرانی نے کہا:شاہ جی، یہ کیا بات ہوئی۔ ڈیرہ غازی خان کو دیرہ پھلاںدا سہرا کہتے ہیں۔دیرہ سرائیکی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بیٹھے کی جگہ۔ پرانے زمانے میں سردار کی بیٹھک کو دیرہ کہا جاتا ہے۔ اب ہر بندے نے اپنی بیٹھک کو دیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔پشتو سے اس کی ابتداءنہیںہوئی، کیونکہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اور بقول شاہ جی، ڈیرہ اسماعیلخان میںپشتو نہیں بلکہ سرائیکی بولی جاتی ہے۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:رضوان نے کہا:غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کہتے ہیں
بے بی ہاتھی
ہائے میرے مولا اس قوم کا کیا ہوگا
ارے لوگوں میں نے کہا تھا کہ پہلے والا مطلب درست ہے یعنی ڈیرہ بیٹھک یا بیٹھنے والی جگہ کو کہتے ہیں