رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
بے بی ہاتھی
چھوٹی بہن مت بنیں۔ ورنہ بہت ڈانٹ پڑے گی اور روزانہ پڑتی رہے گی۔ بری بات کو معاف نہیں کیا جاتا، بدلہ لیا جاتا ہے جنابہ چھوٹی بہنا جی۔ اب بدلے کے لئے تیار ہو جائیں۔ اس لحاظ سے تو اب میں سب کا بڑا بھائی بن گیابوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
بے بی ہاتھی
جی اچھی بات ہے ، میں تو ڈر گئی تھی انجانے میں کوئی مجھ سے نہ کوئی غلطی سرزرد ہوگئی ہو لکھنے لکھانے میں کہ برا لگ گیا ہو ، اگر لگا ہو تو معافی چاہتی ہوں ، چھوٹی بہن سجھ کر ، باقی اور کسی کی کوئی بات سات بری لگی ہو تو انکی ذمے دار میں نیہں ۔، یہ شمشاد صاحب جانیں اور آپ ،
قیصرانی نے کہا:چھوٹی بہن مت بنیں۔ ورنہ بہت ڈانٹ پڑے گی اور روزانہ پڑتی رہے گی۔ بری بات کو معاف نہیں کیا جاتا، بدلہ لیا جاتا ہے جنابہ چھوٹی بہنا جی۔ اب بدلے کے لئے تیار ہو جائیں۔ اس لحاظ سے تو اب میں سب کا بڑا بھائی بن گیابوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
بے بی ہاتھی
جی اچھی بات ہے ، میں تو ڈر گئی تھی انجانے میں کوئی مجھ سے نہ کوئی غلطی سرزرد ہوگئی ہو لکھنے لکھانے میں کہ برا لگ گیا ہو ، اگر لگا ہو تو معافی چاہتی ہوں ، چھوٹی بہن سجھ کر ، باقی اور کسی کی کوئی بات سات بری لگی ہو تو انکی ذمے دار میں نیہں ۔، یہ شمشاد صاحب جانیں اور آپ ،
جب آپ شمشاد بھائی کی بھی باجو ہیں تو پھر ان کی بات کا ذمہ بھی آپ پر ہے۔ ہے کہ نہیں؟
بے بی ہاتھی
ارے، واقعی، آپ تو بہت اچھی ہیں باجو(بڑی بن گئی ہیںناں)۔ ویسے اچھا کام کر کے جتانا اچھی بات ہے کیابوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:چھوٹی بہن مت بنیں۔ ورنہ بہت ڈانٹ پڑے گی اور روزانہ پڑتی رہے گی۔ بری بات کو معاف نہیں کیا جاتا، بدلہ لیا جاتا ہے جنابہ چھوٹی بہنا جی۔ اب بدلے کے لئے تیار ہو جائیں۔ اس لحاظ سے تو اب میں سب کا بڑا بھائی بن گیابوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
بے بی ہاتھی
جی اچھی بات ہے ، میں تو ڈر گئی تھی انجانے میں کوئی مجھ سے نہ کوئی غلطی سرزرد ہوگئی ہو لکھنے لکھانے میں کہ برا لگ گیا ہو ، اگر لگا ہو تو معافی چاہتی ہوں ، چھوٹی بہن سجھ کر ، باقی اور کسی کی کوئی بات سات بری لگی ہو تو انکی ذمے دار میں نیہں ۔، یہ شمشاد صاحب جانیں اور آپ ،
جب آپ شمشاد بھائی کی بھی باجو ہیں تو پھر ان کی بات کا ذمہ بھی آپ پر ہے۔ ہے کہ نہیں؟
بے بی ہاتھی
مجھ سے کونسے بدلے لینے ہیں ؟ میں نے تو اچھے کام کئے تھے نہ ، فرزانہ کو آپکے پیغام کس نے پہنچائے ؟
شور ڈال رکھا تھا ہے کوئی جو میری مدد کریں اور فرزانہ کو میرا پیغام پہنچا دے ۔، تو میں نے ہی پہنچایا ہے نہ
تو اب مجھ سے کس بات کے بدلے لینے ہیں ؟ ایک تو اچھا کام کرو اوپر سے باتیں سنو ، میں بڑی ہی ٹیھک ہوں کم سے کم جو دل چاہے سنا تو لیتی ہو ں نہ
شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔شمشاد نے کہا:وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
دعا کی تھی تو ٹھیک ہے۔ مگر یہ تو بتائیں؟ ویسے میرے لئے کس سے سفارش کی جاتی؟ گمشدگی کا نیا دھاگہ کھولنا ہو تو اس میں میری اجازت کا کیا عمل؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس قابل سمجھا، ورنہ تو میرا خیال تھا میرے اکیلے اداس ہونے کا کسی کو شاید فرق نہ پڑے۔ دوبارہ کہوں گا کہ آپ سچی مچی بڑے بھائی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور باجو کو اس نیک ارادے(فرزانہ صاحبہ کی واپسی) میں کامیابی دیں۔میرا کیا ہے؟ آپ کی دعا قبول ہونے پر میں بھی یہی سمجھوں گا کہ میری دعا قبول ہوئی
بے بی ہاتھی
اب آپکو واپس لانے میں کیا کیا جائے ؟
دعا سے کام چلا لیں کیا ؟ یا پھر اب ہم بھی کسی سے سفارش کروانے کا دم بھریں ، یا اب آپکی گمشدگی کا اعلان کا اک نئا ٹاپک کھولا جائے ؟
اچھا جی؟ماوراء نے کہا:انھیں خوب یاد کریں۔ وہ یہی دیکھنا چاہ رہے ہوں گے کہ کون مجھے کتنا یاد کرتا ہے۔ جیسے فرزانہ سسٹر کو یاد کیا گیا ہے۔
کیا مطلب؟ کیا فرزانہ صاحبہ مستقل غائب ہو گئی ہیںکیا؟شمشاد نے کہا:لیکن وہ فرزانہ کی طرح غائب نہیں ہوں گے۔
رضوان بھائی، یہ کیا؟آپ کو پتہ ہو کہ میری زنبیل میں چاکلیٹیںہیں تو کیا دوسروں کو اس کی خبر لگنے دیںگے؟رضوان نے کہا:لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔شمشاد نے کہا:وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
بے بی ہاتھی
طبیعت تو نہیں بہلی، دونوں ملک ایک جیسے ہی ہیں۔۔۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔شمشاد نے کہا:وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
بے بی ہاتھی
تو پھر اب طبیعت بہل گئی ہو گی، کیا فن لینڈ میں طبیعت بہلانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے جو سویڈن جانا پڑا۔
شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔شمشاد نے کہا:وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
بے بی ہاتھی
تو پھر اب طبیعت بہل گئی ہو گی، کیا فن لینڈ میں طبیعت بہلانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے جو سویڈن جانا پڑا۔
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، میں فن لینڈ سے باہر گیا ہوا تھا۔ طبیعت اداس تھی تھوڑی سی۔ بس اسی بہانے میں نے سوچا کہ سٹاک ہوم کا چکر لگا لوں۔ سوئیڈن گیا ہوا تھا۔شمشاد نے کہا:وہ تو بعد میں طے ہوتا رہے گا، لیکن آپ تھے کہاں دو دن؟
بے بی ہاتھی
تو پھر اب طبیعت بہل گئی ہو گی، کیا فن لینڈ میں طبیعت بہلانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے جو سویڈن جانا پڑا۔
شمشاد بھائی تو ہاتھ دھو کر ہی قیصرانی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ سویڈن گئے تھے تو کون سا وہ کوہ قاف گئے تھے۔ ساتھ ساتھ ہی تو دونوں ملک ہیں۔