شکریہ جنابF@rzana نے کہا:
تیرہ اپریل کو میری سالگرہ تھی، 29ویں، اس سلسلے میں مبارکباد دی جا رہی ہےدھنک نے کہا:یہاں کیا چل رہا ہے ۔؟
محمد شمیل قریشی نے کہا:قصیرانی بھائي : شاید میں سب سے ہی بعد میں یہاں آیا ہوں ۔ لیکن یقین کیجیے کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ برج حمل سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سالگرہ ان ہی دنوں میں ہوتی ہے۔ پر میں آج کل کچھ الجھنوں کا شکار ہوں اور زندگی کے کچھ اہم اور بنیادی سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ۔
سالگرہ مبارک ہو
قیصرانی نے کہا:تیرہ اپریل کو میری سالگرہ تھی، 29ویں، اس سلسلے میں مبارکباد دی جا رہی ہےدھنک نے کہا:یہاں کیا چل رہا ہے ۔؟
باجو اگر آپ کو مل گئیں تو ذرا مجھے بھی فارورڈ کر دینا۔بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا فرزانہ کل مجھ سے کہہ پوچھ رہی ہیں آپ دونوں کی تصویریں ؟ ؟ مجھے اور فرزانہ کو ای میل کریںنا ۔
ماوراء نے کہا:باجو اگر آپ کو مل گئیں تو ذرا مجھے بھی فارورڈ کر دینا۔بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا فرزانہ کل مجھ سے کہہ پوچھ رہی ہیں آپ دونوں کی تصویریں ؟ ؟ مجھے اور فرزانہ کو ای میل کریںنا ۔
قیصرانی نے کہا:دیر سے آنے کی کوئی بات نہیں، شکریہ برائے مبارکباد
فوراً ہی مل گئی تھی جنابشمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی آپ نے بتایا ہی نہیں کہ میری مبارک ملی تھی کہ نہیں؟