شکریہ ضبطضبط نے کہا:سالگرہ مبارک قیصرانی۔
اب اگر یہ یاد رہا تو لڑائی چھڑ جانی ہےماوراء نے کہا:اچھا وہ۔۔۔ 15 یا 17 کو کس کی سالگرہ آ رہی ہے؟ 15 کو ہے یا 17 کو؟؟
بہت شکریہ جاوید بھائیجاویداقبال نے کہا:قیصرانی(منصور) بھائی، آپ کوسالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
والسلام
جاویداقبال
بہت شکریہ شائستہشائستہ نے کہا:سالگرہ اور شادی دونوں کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو قیصرانی
لڑائی کیوں چھڑنی ہے۔ ایسے کرتے ہیں کہ 15 کو تھریڈ کھول دیں گے۔ تصدیق یا تردید ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی یہ میرا اندازہ ہے۔قیصرانی نے کہا:اب اگر یہ یاد رہا تو لڑائی چھڑ جانی ہےماوراء نے کہا:اچھا وہ۔۔۔ 15 یا 17 کو کس کی سالگرہ آ رہی ہے؟ 15 کو ہے یا 17 کو؟؟
خیرمبارک جناب، کوئی بات نہیں، انسان ہے تاخیر ہو جاتی ہےدوست نے کہا:مبارکباد جناب
میں کافی لیٹ ہوگیا ہوں اصل میں وقت ہی آج ملا ہے۔اور یہ دھاگہ ابھی ملا ہی ہے بس۔
شکریہ پیارے بھائی، اگر وہ سوالات میرے سے کریں تو شاید میں کچھ مدد کر سکوںمحمد شمیل قریشی نے کہا:قصیرانی بھائي : شاید میں سب سے ہی بعد میں یہاں آیا ہوں ۔ لیکن یقین کیجیے کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ برج حمل سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سالگرہ ان ہی دنوں میں ہوتی ہے۔ پر میں آج کل کچھ الجھنوں کا شکار ہوں اور زندگی کے کچھ اہم اور بنیادی سوالات کے جوابات کی تلاش میں ہوں ۔
سالگرہ مبارک ہو
کوئی بات نہیں شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی سوری کہ اس دھاگے پر شمیل کو جواب دے رہا ہوں۔
شمیل بھائی آپ کی ساری الجھنوں کا حل آپ ہی کے “ دستخط “ میں موجود ہے۔ جس نے یہ بات سمجھ لی اسے تو کوئی الجھن ہونی ہی نہیں چاہیے۔
یہ ٹھیک رہے گاماوراء نے کہا:ایسے کرتے ہیں کہ 15 کو تھریڈ کھول دیں گے۔ تصدیق یا تردید ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی یہ میرا اندازہ ہے۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:شمشاد بھائي : جی میں اللہ کی جانب رجو کیے ہوئے ہوں ۔ مجھے پوری امید ہے ک اللہ میری مشکل آسان کرے گا ۔ میں نے ابھی ابھی دستخط تبدیل کیا ہے ۔