قافلہ چھوڑے برسوں بیت گئے، آپ اب ویلکم کر رہے ہیںقیصرانی بھائی۔ قافلہء سخت جاں میں خوش آمدید۔۔۔![]()
قافلہ چھوڑے برسوں بیت گئے، آپ اب ویلکم کر رہے ہیں![]()
فیک شادی بولیں تو؟تو یہ بھی فیک شادی (کی لڑی)تھی۔۔۔
فیک یعنی بناوٹی ، نقلی۔۔۔ پہلے بھی ایک دو شادیوں اور سالگرہ کی فیک لڑیوں میں ہم اپنی مبارکباد گنوا چکے ہیں۔۔۔فیک شادی بولیں تو؟![]()