مقدس
لائبریرین
پہلے والا ٹھیک کیا ناںاردو شاعری کا زمرہ باقی ہے۔ اگر ہمت ہو تو اس پر بھی ہاتھ ڈال دیں
اگر ٹھیک ہے تو میں اسٹارٹ کر لیتی ہوں بھیا
پہلے والا ٹھیک کیا ناںاردو شاعری کا زمرہ باقی ہے۔ اگر ہمت ہو تو اس پر بھی ہاتھ ڈال دیں
تو جناب جو سننا چاہ رہے ہیں وہ بتا دیں تاکہ میں سنا دوں۔ لیکن کوئی راگ کلیان ٹائپ کی چیز نہ ہو کہ مجھے گانا نہیں آتا
حسن ظن کا شکریہ استاد محترمجو کچھ بھی ہو، حال میں منصور نے شمشاد کا کلیہ تو غلط ثابت کر دیا کہ ’اوراان کی شادی ہو گئی‘
بالکل بجا کہا شمشاد بھائیاعجاز بھائی یہ تو نبیل بھائی کو دعائیں دیں جو ان کو زبردستی پکڑ کر لائے ہیں۔
ویسے وہ کلیہ سو فیصد لاگو نہیں ہوتا۔ کئی ایک کو استثناء حاصل ہے۔
یہ لاحقہ کچھ اضافی سا نہیں لگ رہا؟آپ کی کتنی شادیاں ہوچکی ہیں محفل پر ؟؟
سعود بھائی آپ بھی کچھ پڑھتے ہیں محفل پر خوشگوار حیرتیہ لاحقہ کچھ اضافی سا نہیں لگ رہا؟
(سرگوشی: سارے مراسلے نہ بھی پڑھیں تو بٹیا کے پیغامات تو پڑھتے ہی ہیں!)سعود بھائی آپ بھی کچھ پڑھتے ہیں محفل پر خوشگوار حیرت
کل سے ان کی شادی کے دو دھاگے نظر آے اس لیے پوچھا کہ محفل پر رہتے ہوے کتنی شادیاں ہو چکیں ہیں
مزید ڈھونڈوں؟سعود بھائی آپ بھی کچھ پڑھتے ہیں محفل پر خوشگوار حیرت
کل سے ان کی شادی کے دو دھاگے نظر آے اس لیے پوچھا کہ محفل پر رہتے ہوے کتنی شادیاں ہو چکیں ہیں
روابط؟؟سعود بھائی آپ بھی کچھ پڑھتے ہیں محفل پر خوشگوار حیرت
کل سے ان کی شادی کے دو دھاگے نظر آے اس لیے پوچھا کہ محفل پر رہتے ہوے کتنی شادیاں ہو چکیں ہیں
سہرے والیمزید ڈھونڈوں؟
شاید کوئی تصویر بھی نکل آئے!!
بس پھر ایسے ہی باتیں ہی کر رہیں ہیں ۔۔۔کچھ نہیں ہو رہا
شادی ہوئی ہی نہیں