اوہ باجو، یہ آپ کی شرٹ تھی؟ میںبھی کہوں زنانی زنانی سی لگ رہی ہےبوچھی نے کہا:میری شرٹ بچاری۔
کدھر سے کدھر کا سفر کر کے گئی۔
ہاں تو کیا پرابلم ہے اسکو جین کے اوپر پہن لیں ۔
کس کلر کی جینز کے ساتھ باجو، یہی وہ سوال ہے جو میں نے شروع سے پوچھا تھابوچھی نے کہا:ہاں تو کیا پرابلم ہے اسکو جین کے اوپر پہن لیں ۔
زبردست باجو، اتنی رات گئے کیا چیز یاد دلا دیبوچھی نے کہا:شرٹ کے ساتھ یہ چاکلیٹس تھیں ۔ لیں پھر سے کھا لیں ۔ سیٹ مکمل ہوا ۔
یعنی لنڈن میں بھی رومال ہی ملے گابوچھی نے کہا:اسوقت کدھر تھے ؟ جب میں ڈھونڈ رہی تھی کہ تیلے بھائی کدھر ہیں ایڈریس دے جائیں اپنا۔
سارہ سے بھی بولا تھا ، شمشاد صاحب نے بھی آپکو ڈھونڈا تھا پر آپ پاکستان گئے پھرُ سے۔
اب اس میں میرا کیا فالٹ ہوا ؟
لندن آرہے تو رومال مجھ پر اُدھار رہے۔
کیا ۔۔۔۔۔۔کیا۔۔۔باڈی سپرے اور چاچا۔۔۔۔چاکلیٹس بھیبوچھی نے کہا:باڈی سپرے تو رہ ہی گیا ۔ چلیں چاکلیٹس تو سبھی کو یہی گئی تھیں نا ۔ سمجھئے باجو نے پھر سے سینڈ کی ۔ انکو دیکھتے جائیے اور کھاتے جائیے ۔
قیصرانی نے کہا:کس کلر کی جینز کے ساتھ باجو، یہی وہ سوال ہے جو میں نے شروع سے پوچھا تھابوچھی نے کہا:ہاں تو کیا پرابلم ہے اسکو جین کے اوپر پہن لیں ۔
میں کوشش کروں گا کہ موجود رہوںبوچھی نے کہا:واپس آکے بتاتی ہوں ابھی میں سیر سپاٹے کو نکلنے کو ہوں امید ہے رات بارہ تک واپس آجاؤں گی آکے مشورہ دیتی ہوں ۔
دوست نے کہا:ارے یہ تو میرے والی چاکلیٹس ہیں۔
قیصرانی نے کہا:کس کلر کی جینز کے ساتھ باجو، یہی وہ سوال ہے جو میں نے شروع سے پوچھا تھابوچھی نے کہا:ہاں تو کیا پرابلم ہے اسکو جین کے اوپر پہن لیں ۔
درست باجو، بلیک تین چار پڑی ہیں، پھر ابھی ان کو استعمال کروںگابوچھی نے کہا:میرا خیال ہے بلیک کلر کی جین لے لیں اور پہن لیں اسکے ساتھ بلیک ٹھیک لگے گی ۔ یا پھر بلیو جین ۔ کیونکہ چھوٹے بھیا بلیو، بلیک کے ساتھ تو کؤئی سی بھی شرٹ پہنی جا ہی سکتی ہے۔
بلیک لے لیں سوٹ کرے گی ۔
باجو بلیو کے سارے شیڈ اور بلیک ہی ہیںمیری ساری جینز۔ ایک دو دوسرے رنگوں میںبھی ہیںبوچھی نے کہا:ہاں تو چھوٹے بھیا پھر کونسی لے رہے ہیں ؟
قیصرانی نے کہا:باجو بلیو کے سارے شیڈ اور بلیک ہی ہیںمیری ساری جینز۔ ایک دو دوسرے رنگوں میںبھی ہیںبوچھی نے کہا:ہاں تو چھوٹے بھیا پھر کونسی لے رہے ہیں ؟
منفی پندرہ یا منفی تیس ڈگری میں؟بوچھی نے کہا:ورنہ جو جین گوڈوں سے پھٹی ہوئی ہوتی ہے فیٹ کلر کی لے لیں ، نئا نئا لگے گا یہ پہلے نہیں پہننی ہوگی
اک فیشن ہے ۔ نہ بھی پھٹی ملے تو خود قینچی لے کر گوڈے گٹے سے پھاڑ چیڑ لیں ۔
آجائیں، میرا سائز اگر آپ کو پورا آگیا تو مفت لے جائیں جنابنوید ملک نے کہا:میں سمجھا شاید قیصرانی بھائی اس دھاگے پر اپنی شرٹوں کی نیلامی کر رہے ہیں