قیصرانی کی شرٹ

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ورنہ جو جین گوڈوں سے پھٹی ہوئی ہوتی ہے فیٹ کلر کی لے لیں ، نئا نئا لگے گا یہ پہلے نہیں پہننی ہوگی :p
اک فیشن ہے ۔ نہ بھی پھٹی ملے تو خود قینچی لے کر گوڈے گٹے سے پھاڑ چیڑ لیں ۔

:chalo:
منفی پندرہ یا منفی تیس ڈگری میں؟ :shock:


تو کیا ہوا ؟ :p منفی تیس ہو یا پندرہ ۔
فیشن تو فیشن ہے نا :lol:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو کیا ہوا ؟ :p منفی تیس ہو یا پندرہ ۔
فیشن تو فیشن ہے نا :lol:
ایسے فیشن تو خواتین کو راس آتے ہیں۔۔۔ :lol:


:D پر میں نے تو کبھی کسی خاتون ، لڑکی کو بھی ایسی جین پہننے کبھی نہیں دیکھا جس کے گوڈے پھٹے ہوئے ہوں ۔

یہ تو فیشن ہی آپ لوگوں کا ہوتا ہے ۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:D پر میں نے تو کبھی کسی خاتون ، لڑکی کو بھی ایسی جین پہننے کبھی نہیں دیکھا جس کے گوڈے پھٹے ہوئے ہوں ۔

یہ تو فیشن ہی آپ لوگوں کا ہوتا ہے ۔ :p
لیں جی، اب آپ کا نام باجو سے بدل کر باجو میں نہ مانوں رکھ دیتے ہیں :lol:
 

تیشہ

محفلین
:D نہیں خیر اب کبھی کبھی مان بھی جاتی ہوں جو پتا ہو کہ ٹھیک ہے ۔ اور ماننے والی بھی ہو ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
8) یہ منانے والے پر ڈیپینڈ کرتا ہے :D ، اگر تو من پسند ہے تو مان لیا ، ناپسند ہے تو مرکر بھی نا مانوں :D

عموما ، میں ، میں کسی کی کم ہی مانتی ہوں کہ اپنی مانتی ہوں ، :D :p
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کدھر پڑھی ہے ؟

میرے تو ہاں ہائی سٹریٹ پر اک بندہ جوکر پہننے ہوئے ہوتے ہے اس لئے مجھے یاد آگئی تھی
دھاری دار رنگوں والی :D
آپ کا پیغام پڑھا ہے نا، لکھی چیز پڑھی جا سکتی ہے، سنی نہیں‌ جاسکتی نا :D

251120061915.jpg


یہ رہی چھوٹے بھیا کی ۔ فہیم بھائی ۔
 
Top