محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اگر کوئی آپ پر اعتماد کرکے کوئی بات بتائے تو اس کی بات دوسروں کو نہ بتائی جائے جیسا کہ بنیامین نے دوسروں کو یوسف علیہ السلام کی بات نہیں بتائی ۔
ہم اس بات کے گواہ ہیں جی!!!ہم دکھ ، تکلیف ، اذیت اور دھوکہ تو لوگوں کو دیتے ہیں اور معافی اللہ کریم سے مانگتے ہیں ۔
کہنے والے بھی جانتے ہیں کہ یہ جملہ محض ڈھکوسلہ ہے۔۔۔"پردہ تو دل کا ہوتا ہے "
اس سوچ نے انسان کو بر ہنہ کر دیا ہے ۔
سن رہے ہو عدنان بھائی، ملاقات کا وعدہ کر کے نہ آنے سے مفتی صاحب کو کتنی تکلیف پہنچی ہے؟ اب بس موقع کی تاک میں رہتے ہیں وہ۔ہم اس بات کے گواہ ہیں جی!!!
شاباش!!!سن رہے ہو عدنان بھائی، ملاقات کا وعدہ کر کے نہ آنے سے مفتی صاحب کو کتنی تکلیف پہنچی ہے؟ اب بس موقع کی تاک میں رہتے ہیں وہ۔
سن رہے ہو عدنان بھائی، ملاقات کا وعدہ کر کے نہ آنے سے مفتی صاحب کو کتنی تکلیف پہنچی ہے؟ اب بس موقع کی تاک میں رہتے ہیں وہ۔
سن بھی رہے ہیں ،شاباش!!!
اسی طرح جلتی پر تیل ڈالتے رہیں۔۔۔
مزہ آگیا!!!