قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

م حمزہ

محفلین
انسان کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں , اس کے الفاظ میں ہوتی ہے۔ اگر اس کے الفاظ بدصورت ہوجائیں تو اچھا خاصا دکھنے والا خوبصورت انسان بھی مکروہ لگنے لگتا ہے ۔

اگر ایسے لکھیں:
انسان کی خوبصورتی صرف اس کی شکل ہی میں نہیں , اس کے الفاظ میں بھی ہوتی ہے۔ اگر اس کے الفاظ بدصورت ہوجائیں تو اچھا خاصا دکھنے والا خوبصورت انسان بھی مکروہ لگنے لگتا ہے۔

؟؟؟
 

م حمزہ

محفلین
کاپی پیسٹ کی جگت بازیاں ایک طرف۔۔۔
لیکن آپ نے اگلی بار اگر ملاقات نہیں کی تو تعلقات کے ٹوٹ پھوٹ کے آپ اکیلے ذمہ دار!!!
گویا کہ پہلی غلطی اب آپ نے معاف کر ہی دی؟ پردے کے پیچھے ضرور آپ کو کچھ ملا ۔۔۔۔۔۔ خیر ہمیں کیا۔ دل آپ کا توڑا تھا عدنان بھائی نے۔
 

م حمزہ

محفلین
۱) یہ کیسے ثابت ہوا؟؟؟


لیکن آپ نے اگلی بار اگر ملاقات نہیں کی تو تعلقات کے ٹوٹ پھوٹ کے آپ اکیلے ذمہ دار!!!
مجھے لگا اس مراسلہ میں معافی نامہ کو قبول کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے۔
محفل کی صحت کے لئے بہتر یہی ہے کہ آپ ان کو معاف بالکل نہ کریں۔
 
مجھے لگا اس مراسلہ میں معافی نامہ کو قبول کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے۔
محفل کی صحت کے لئے بہتر یہی ہے کہ آپ ان کو معاف بالکل نہ کریں۔
واہ بھیا واہ ،
کیا کہنے ہیں آپ کے بھی ۔
سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
 
یہ فخر کی باتیں ہیں کیا؟؟؟
:angry2::angry2::angry2:
تو ،
آپ ہماری اتنی تعریف کر رہے ہیں ، ہمارے اوصاف کھول کھول کر محفل میں بیان کر رہے ہیں تو کیا ہم اس بات پر فخر نا کریں تو کیا کریں ۔ہماری جانب سےانکار کی صورت میں آپ پر غلط بیانی کا الزام ہم سے برداشت نہ ہو پائے گا بھیا ۔
ہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ویسے بھی سہی
ہم تو بدنام ایسے بھی ہیں ویسے بھی سہی
 
Top