لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

جاسمن

لائبریرین
زیک بھائی! آپ تو ہر وقت ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتے ہیں۔۔ایک ذرا سانس تو لیں۔ چائے پیجیئے،اِس کے بعد کام شروع۔۔۔
An-installation-outside-Ele.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں، فرج کھولیں، دودھ والا ڈبہ نکالیں، ساتھ ہی الماری سے بسکٹ کا ڈبہ بھی نکال لیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
کمال کرتے شمشاد بھائی!
اِتنی رات کو،اس قدر تھکن کے ساتھ؟
امید اور محبت!
895.jpg


DSC04257b.jpg


یہ کھاؤ۔ چائے ابھی لاتی ہوں۔۔
 
سب سے پہلے تو لائبریرین بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد:)
جس سلیقے نفاست سجاوٹ اور خوبصورتی سے آپ نے پارٹی میں مہمانوں کی تواضع کی اسے دیکھ کرنہ صرف کے سگھڑاپے کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ میں مختلف ذمہ داریوں سے نمٹنے کی صلاحیت ہے
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔!

اللہ مبارک کرے۔ آپ کو بھی اور محفل کو بھی۔ :)

پارٹی ہنوز جاری ہے یا دوکان بڑھا دی گئی ہے؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
سگھڑاپا اپنی جگہ، اب دیکھیں ناں میں اور امید کب سے چائے کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کسی اسکول کی inspection پر نکل گئی ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
Top