محب علوی
مدیر
خیر مبارک فہد اشرف۔بہت مبارک ہو بھائی
آپ بھی لائبریری دھاگوں پر آیا کریں، کچھ گپ شپ ہی ہو جائے گی۔
خیر مبارک فہد اشرف۔بہت مبارک ہو بھائی
خیر مبارک عدنان۔ماشاءاللّٰه
بہت بہترین اقدام
آپ صاحبان کو بہت مبارک ہو
شکریہ زیک۔ کوشش تو ہو گی کہ اب لائبریری فعال رہے اور سست روی سے ہی سہی مگر کام ہوتا رہے۔اچھا فیصلہ ہے۔ لائبریری کو فعال کرنے اور رکھنے میں امید ہے محب اور شعیب خوب رول ادا کریں گے
خیر مبارک محمد وارث۔آپ کو مبارک ہو علوی و شعیب صاحبان۔
خیر مبارک جاسمن۔ماشاءاللہ!
آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
فہد اشرف بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی دیکھئیے ذرا۔۔۔ اس لڑی میں بھئ گپ شپ کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کیا خیال ہے قبول کی جایے؟خیر مبارک فہد اشرف۔
آپ بھی لائبریری دھاگوں پر آیا کریں، کچھ گپ شپ ہی ہو جائے گی۔
جی ان شا ء اللہخیر مبارک، آج کل اراکین کی مصروفیت کی وجہ سے آپ چند فعال اراکین میں سے ایک ہیں۔ امید ہے کہ کسوٹیاں ہو جائیں تو ٹائپنگ اور پروف پر توجہ بڑھ جائے گی۔
دونوں میں !!!!اس وقت ٹائپنگ کے حوالے سے قصص الحمرا پر کام جاری ہے اور گذشتہ لکھنو پروف کے مراحل سے گزر رہی ہے، آپ کس میں شریک ہونا چاہتی ہیں؟
زبردستدونوں میں !!!!
بہت شکریہ صابرہ۔محب بھائی اور شعیب بھائی، بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو ۔ ۔ اللہ آپ کے کاموں میں آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین
جی بالکل ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو غالبا یہ ذمہ داری دی گئی ہے ۔ امید ہے جلد ہی بنائیں گے ۔ آپ لوگوں جیسے مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہی ہے ۔ اللہ آپ کا ہمیشہ مددگار ہو ۔ آمینبہت شکریہ صابرہ۔
ویسے محمد شعیب سے ایک مکالمے کا دھاگہ ضرور ہونا چاہیے۔
جی تو بہت چاہتا ہے لیکن میں اپنے طلبہ کے مسائل میں گھری ہوئی ہوں۔ ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ مجھے بہت سے معاملات میں ان کی راہنمائی اور مدد کرنی ہوتی ہے جس میں ٹائپنگ کا کام بھی ہے۔خیر مبارک جاسمن۔
جاسمن، آپ بھی عرصہ ہوا لائبریری سے دور ہیں!
دعاؤں کے لیے مشکور ہوں۔
یہی تو نادر موقع ہےاپنے طلبہ کے مسائل میں گھری ہوئی ہوں۔ ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ مجھے بہت سے معاملات میں ان کی راہنمائی اور مدد کرنی ہوتی ہے جس میں ٹائپنگ کا کام بھی ہے
انھیں ٹائپنگ نہیں سکھانی، نوٹس بنانے ہیں۔یہی تو نادر موقع ہے
ہاں تو خوش خطی کے بہانے سب سے ایک ایک صفحہ ٹائپ کروائیں۔۔۔ بعد میں نوٹس بنانے میں مدد کر دیں۔انھیں ٹائپنگ نہیں سکھانی، نوٹس بنانے ہیں۔
پھر پروف ریڈنگ کرتی پھروں۔۔۔ انگریزی آتی نہیں، اردو کیسے لکھیں گے!ہاں تو خوش خطی کے بہانے سب سے ایک ایک صفحہ ٹائپ کروائیں۔۔۔ بعد میں نوٹس بنانے میں مدد کر دیں۔