میرے تین پاونڈ بچا کر مووی دیکھی جائے گی۔ +رونا+
نہیں دیکھی آپکے تین پاؤنڈ بچ گئے ہیں کہ گھر سے نکلے تھے موؤی دیکھنے مگر سمندر کنارے فائر ورک ہورہے تو وہ دیکھکر لوٹ آئے ہیں ۔۔ اور آج روغنی نان اور چکن ِ تکہ کھا کر آئی (اب اگر میرا گلا خراب ہوا تو میں تین پاؤنڈ کاٹ لوں گی ۔ )