لائبریری نوٹس بورڈ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، میں بھی آجکل تقریبافارغ ہی ہوں کوئی بھی کام ہوتوبتائيں میں حاضر ہوں۔



والسلام
جاویداقبال
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ان دونوں میں سے کون سا سائز بہتر لگ رہا ہے ؟


scgal3.jpg



29nieqv.jpg


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ماہِ فروری : چند اہداف



  • غبار خاطر (زیر تکمیل عنوان کی تکمیل)
  • نیا عنوان (آغاز)
  • لائبریری کیٹلاگ (آغاز)
  • اسکین متن پراسیسنگ (آغاز)
  • گوشہ بلاگرز (آغاز)
  • لائبریری بلاگ
  • دیگر
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لائبریری اپڈیٹ ٹیم میں اضافہ :

ہمارے بہت محترم نایاب بھائی کا نام لائبریری اپڈیٹ ٹیم میں شامل ہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ قبلا نایاب بھائی اپڈیٹس کے مختلف مراحل تن تنہا بہت محنت سے انجام دیتے رہے ہیں اور اس ذیل میں کافی تجربہ رکھتے ہیں ۔ خوش آمدید نایاب بھائی ۔

ریفرینس : قیصرانی عائشہ عزیز ، مقدس
 
السلام علیکم، ناظمینِ کرام ۔۔
مجھے ایک نئی لڑی شروع کرنی ہے۔ علامہ اقبال کے فارسی کلام کے (پنجابی میں) شعری تراجم کے لئے۔
کسی مناسب زمرے میں شروع کر دیجئے؛ لڑی کا نام میری ترجیح ہے کہ یہ ہو: "تیرے گوڈے مُڈھ سمندر" (اقبال کے پنجابی تراجم)
بہت آداب۔
جناب نایاب ، سیدہ شگفتہ
 
Top