لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، میں نے پندرہ صفحات کے روابط فی الحال یہیں دے دیئے ہیں ۔ اگر اراکین کو رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ دیکھ لیجیے گا ۔ مجھے کچھ دیر کے لیے آف ہونا ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، میں نے پندرہ صفحات کے روابط فی الحال یہیں دے دیئے ہیں ۔ اگر اراکین کو رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ دیکھ لیجیے گا ۔ مجھے کچھ دیر کے لیے آف ہونا ہے ۔

سعود ابن سعید بھائی ، آپ بھی آںلائن ہوں تو دیکھتے رہیے گا اور
قیصرانی صاحب آپ بھی جس وقت آنلائن ہوں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
شگفتہ اپیا مجھےمعلوم نہیں تھا وہ تو تھوڑی دیر کو فارغ تھی تو ٹائپ کردیا انشاءاللہ جب میرے پیپرز ہوجائیں گے ناں تو باقاعدگی سے کیاکروں گی ۔:)

چاچو آپ کے والے صفحات میں سے ایک ٹائپ ہوگیا ہے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
صفحہ نمبر 60 میں ایک لفظ کو ریڈ کیا ہے پلیز کوئی دیکھ دے کہ وہ لفظ صحیح لکھا ہے میں نے کہ نہیں ، پھر میں اس کو ٹھیک کردوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شگفتہ اپیا مجھےمعلوم نہیں تھا وہ تو تھوڑی دیر کو فارغ تھی تو ٹائپ کردیا انشاءاللہ جب میرے پیپرز ہوجائیں گے ناں تو باقاعدگی سے کیاکروں گی ۔:)

چاچو آپ کے والے صفحات میں سے ایک ٹائپ ہوگیا ہے ۔
میرا والا کون سا صفحہ تھا؟ میں نے تو اپنے حصے کو دونوں صفحے ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیئے تھے۔
 
محمد امین

لائبریرین
بہت شکریہ عائشہ عزیز :) اچھا ہوا تم نے کر دیے۔۔۔ورنہ میں ابھی ابھی گھر میں گھسا ہوں :) :) :) دفتر کے بعد ایک دوست کے نکاح میں، پھر وہاں سے ایک دوست کے ساتھ کمپیوٹر مارکیٹ :) ۔۔۔اب گھر۔۔۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ یہ کیا کیا۔ مجھے بھی ٹیگ کر دیا :hypnotized: اتنی ٹھنڈ میں ہیٹنگ کے باوجود میرے ہاتھ بالکل ٹھنڈے ہو رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی میں ٹائپنگ کر رہی ہوں۔ میرا نام سنہری حروف میں لکھوانے کی تیاری کریں جلدی سے۔
 
سنہری حروف میں آنے کے لیے مزید صفحات راہ میں ہیں !
کتنی ٹھنڈ ہے فرحت ، یہاں آجائیں میں ایسے ہی بیٹھی ہوں جیسے گرمیوں کے دن ہوں صبح کے وقت جب اٹھیں تو پسینے سے شرابور دو دن سے یہ حال ہے ۔

چائے پیئیں گی فرحت ؟
 
میرے ان دو صفحات کو 'کئی' صفحات مان لیں شگفتہ۔ :(
واہ جی آپ کے تو مزے ہیں۔ میں صبح سے ٹھنڈ سے اکڑ گئی ہوں۔ جی چائے ، کافی ، سُوپ سب تیار رکھئیے۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
ابھی دیکھ رہا ہوں کہ مزید کتابیں بھی مکمل ہو چکی ہیں، لیکن کسی نے ان کی سنگل فائل بنانے یا پروف ریڈنگ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔
 
Top