عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا دیکھ لیں نے پیچھے سے یہ صفحات نہیں دیکھے۔شگفتہ آپی نے مجھے 66 اور 67 کرنے کو کہا تھا وہ تو ہوگیا ہے ۔شگفتہ، عائشہ ص 66-69 کیوں ٹائپ نہیں ہوئے؟ کیا میں والنٹیئر کروں؟
اپیا دیکھ لیں نے پیچھے سے یہ صفحات نہیں دیکھے۔شگفتہ آپی نے مجھے 66 اور 67 کرنے کو کہا تھا وہ تو ہوگیا ہے ۔شگفتہ، عائشہ ص 66-69 کیوں ٹائپ نہیں ہوئے؟ کیا میں والنٹیئر کروں؟
میں دیکھتی ہوں۔ اگر ابھی نہیں ہوئے تو میں کر دوں گی۔ سیدہ شگفتہ پلیز بتائیے گا ان صفحات کا کیا قصہ ہے۔ اور اگر واقعی نہیں ٹائپ ہوئے تو میں ہی کر دوں گی اگرچہ 'مزدوری' کے لئے تو ہنوز دلی دور است یہ رونے والی سمائیلی کہاں ہے عائشہ عزیزاپیا دیکھ لیں نے پیچھے سے یہ صفحات نہیں دیکھے۔شگفتہ آپی نے مجھے 66 اور 67 کرنے کو کہا تھا وہ تو ہوگیا ہے ۔
یہ ہے اپیامیں دیکھتی ہوں۔ اگر ابھی نہیں ہوئے تو میں کر دوں گی۔ سیدہ شگفتہ پلیز بتائیے گا ان صفحات کا کیا قصہ ہے۔ اور اگر واقعی نہیں ٹائپ ہوئے تو میں ہی کر دوں گی اگرچہ 'مزدوری' کے لئے تو ہنوز دلی دور است یہ رونے والی سمائیلی کہاں ہے عائشہ عزیز
حکم کی تعمیل کی گئی۔
شکریہ سعود بھائی ، اور تصحیح پلیز حکم نہیں بلکہ درخواست
کیسا رہا تجربہ سعود بھائی ؟ کچھ تفصیل بتائیں اس بارے میں ۔
سیدہ شگفتہ بہن جی صاحبہ اور عائشہ بہن جی صاحبہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل ہماری دوکان میں تین ڈاکو گھس آئے ڈاکہ ڈالنے کے لئے۔ ہم بھی تین دوست موجود تھے۔ ہماری ان سے لڑائی ہو گئی۔ جس میں میرے دونوں دوست تو الحمدللہ محفوظ رہے لیکن ایک ڈاکو نے مجھے زخمی کر دیا۔ سر اور دائیں بازو پر چوٹیں آئیں۔ اللہ کی غائبانہ مددسے ہم نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میرے لئے تمام دوستوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کریں اور مجھے تین چار دن کے لئے حاضری سے معذور سمجھیں۔ تین چار دنوں کے ریسٹ کے بعد انشاء اللہ دوباہ اپنا کام شروع کر دوں گا۔ سدا خوش رہیں۔اسکین صفحہ نمبر 100 (کتاب ص 236 -237)ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر 101 (کتاب ص 238 -239)ٹائپنگ مکمل از سید مقبول شیرازی زلفی بھائی
اسکین صفحہ نمبر102 (کتاب ص 240 -241)ٹائپ ہونا باقی ہے۔
اسکین صفحہ نمبر 103 (کتاب ص 242 -243)ٹائپنگ مکمل از ذوالقرنین بھائی
اسکین صفحہ نمبر 104(کتاب ص 244 -245) ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر 105(کتاب ص 246 -247) ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز
سیدہ شگفتہ بہن جی صاحبہ اور عائشہ بہن جی صاحبہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل ہماری دوکان میں تین ڈاکو گھس آئے ڈاکہ ڈالنے کے لئے۔ ہم بھی تین دوست موجود تھے۔ ہماری ان سے لڑائی ہو گئی۔ جس میں میرے دونوں دوست تو الحمدللہ محفوظ رہے لیکن ایک ڈاکو نے مجھے زخمی کر دیا۔ سر اور دائیں بازو پر چوٹیں آئیں۔ اللہ کی غائبانہ مددسے ہم نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میرے لئے تمام دوستوں سے صحت یابی کی دعا کی اپیل کریں اور مجھے تین چار دن کے لئے حاضری سے معذور سمجھیں۔ تین چار دنوں کے ریسٹ کے بعد انشاء اللہ دوباہ اپنا کام شروع کر دوں گا۔ سدا خوش رہیں۔