اچھا تو یہ بات تھی پوسٹنگ کرنے کی۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 4، 2006 #66 یہی تو بات ہے ساری، جی پیغام ہے پورا، لیکن ا ب پ وغیرہ تو حروفٍ تہجی ہیں غلام
ک کرم نواز محفلین اکتوبر 4، 2007 #68 مین بھی لائبریری پروجیکٹ میں حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ مہربانی کرکے مجھے گائڈ کرین۔
گل خان محفلین نومبر 27، 2007 #69 میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔۔آمین ۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 27، 2007 #71 شمشاد نے کہا: بہ نظرِ عنوان، لائبریری پراجیکٹ کا مزید جائزہ ہی بیان کر دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بارے تو سیدہ شگفتہ صاحبہ ہی بہتر بتا سکیں گی
شمشاد نے کہا: بہ نظرِ عنوان، لائبریری پراجیکٹ کا مزید جائزہ ہی بیان کر دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بارے تو سیدہ شگفتہ صاحبہ ہی بہتر بتا سکیں گی
ماوراء محفلین جولائی 16، 2009 #75 فاروق،ہم نے زاویہ ایک اور زاویہ دو کو برقیا ہے۔ اس لنک میں آپ کو دونوں کتابیں مل جائیں گی۔