محب علوی
مدیر
فسانہ عجائب اور اخلاق ہندی کی تکمیل کے بعد اب مرحلہ ہے نئی کتاب کی ٹائپنگ کا۔ اس دفعہ میں نے سوچا کہ ایک نئی لڑی بنا لی جائے اور چند کتابوں کے نام پیش کیے جائیں اور پھر ان میں سے ایک کو منتخب کرکے اس پر کام شروع کر دیا جائے۔ اس طرح مزیدکتابوں کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں اور چند ایسے ارکان زیادہ جوش سے کام کر سکتے ہیں جن کا کتاب کے حوالے سے کوئی تعلق وابستہ ہو۔
میرے ذہن میں اس وقت مندرجہ ذیل کتابیں ہیں:
1۔ غبار خاطر از ابولکلام آزاد
2۔ آرائش محفل از سید حیدربخش حیدری
3۔ نو طرز مرصع از میر محمد حسین عطا خان تحسین
4۔ جوہر اخلاق از جیمز فرانسس کارکرن
یہ تمام کتابیں فی الحال ویکیپیڈیا کی مندرجہ ذیل فہرست سے لی جا رہی ہیں:
اردو ادب عالیہ کی فہرست

آخری تدوین: