دسویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ دہم

ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی دسویں سالگرہ کی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ کوئی کہے گا تو آگے آئیں گے۔ آج محفل کے قیام کو دس برس مکمل ہوئے ہیں لہٰذا جشن میں کوئی کسر نہیں ہونی چاہیے۔ :)

سالگرہ کی تقریب سابقہ روایات کے مطابق ان شاء اللہ پورے جولائی ماہ جاری رہے گی۔ ذیل میں تقریب کا ایک عارضی سا خاکہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ضرورت کے مطابق رد و بدل کی جا سکتی ہے۔ :)

ہفتہ اول: افتتاحی ہفتہ
- عمومی مبارکباد
- موسسین، اسٹاف اراکین و دیگر محفلین کا محفلین سے خطاب و تاثرات
- انتظامی نوعیت کی تبدیلیوں کے حوالے سے اعلانات
- جشن سالگرہ کوریج چینل
- محفل اور محفلین کے بارے میں احباب کی تحریریں اور دلچسپ سلسلے
- محفل کے اعزازی ایوارڈ اور اس کے لئے نامزدگیاں؟ (اگر کوئی اسے کو آرڈینیٹ کرنے کو آگے آئے)

ہفتہ دوم: ہفتہ ادب
- محفل ادب کی پیش رفت کی سالانہ رپورٹ و مستقبل کے عزائم
- دلچسپ ادبی مشاغل و سلسلے مثلاً مشاعرہ بے ادبا، سنجیدہ مشاعرہ، محفلین کے لئے اشعار اور خاکے وغیرہ
- مقابلہ مضمون نویسی؟
- محفل کے دس سالہ مجلے پر کام؟ (اگر ایک یا زائد احباب اس کا بیڑا اٹھانے کو سامنے آئیں)

ہفتہ سوم: ہفتہ ٹیکنالوجی و ہفتہ لائبریری
- اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی پیش رفت اور مستقبل کے منصوبے
- اردو ویب کا پچھلا سال - ڈیویلپمینٹ و ٹیکنالوجی کا ایک جائزہ
- ٹیکنولوجی و ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے مستقبل کے عزائم و اہداف کا تعین
- اردو ویب کی مجموعہ لغات کے ایکسپلورر
- ٹائپو گرافی کے حوالے سے پیش رفت
- فورم کے زمرہ جات کی فہرست اور محفل اسٹاف میں ممکنہ رد و بدل
- ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریلز وغیرہ کے سلسلے
- محفل کے استعمال کے حوالے سے ٹیوٹوریل

ہفتہ چہارم: اختتامی ہفتہ
- کچن کارنر، روز مرہ کے معاملات، فیشن و ملبوسات وغیرہ سے متعلقہ دھاگے
- سالگرہ کے حوالے سے احباب کے اختتامی تاثرات
- مستقبل کے لئے محفل کے تعمیری و علمی تشخص کی ارتقا کے حوالے سے احباب کی آرا
- محفل کے اعزازی ایوارڈ کا اعلان؟ (اگر ممکن ہوا)
- محفل کے سالنامہ کا اجرا؟ (اگر ممکن ہوا)
- دیگر مقابلہ جات کے نتائج کا اعلان

نوٹ: کوئی بھی سلسلہ محض ایک ہفتہ تک محدود نہیں ہوگا بلکہ شروع ہونے کے بعد اخیر تک چلتا رہے گا۔ :)

یہ محفل محفلین سے ہے لہٰذا اوپر بیان کردہ اکثر مشاغل و منصوبے بغیر آپ احباب کی شرکت اور تعاون کے ممکن نہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں مزید منصوبے ہوں تو ان کو یہاں بیان کرنے یا محفل اسٹاف سے ذاتی مکالمے میں مشاورت کرنے میں قطعی تکلف نہ برتیں۔ نیز یہ کہ جن سلسلوں کی ذمہ داری لے سکتے ہیں اس کے لئے آگے آئیں۔ :)
 
ابن سعید بھائی، رمضان کا آخری عشرہ ہے پھرعید ، تمام محفلین بے پناہ مصروف ہونگے۔ میرا اندازہ ہے شائد تمام ادبی زمہ داریاں جو مختلف حلقوں کے زمہ ہیں ، دوسرے ہفتے تک پوری نہ ہو سکیں ۔ آپ منتظمین اس حوالے سے آپس میں مشورہ کر لیں۔ ( چونکہ ناچیز بھی ایک حلقے میں معاوین کے طور پر شریک ہے) ہمارے حلقے کی کوشش تو یہی ہے کہ جلد از جلد یہ کام سر انجام دیا جائے۔
 
متعلقہ ٹیم کے افراد مل کر اپنا لائحہ عمل طے کرنے میں آزاد ہیں۔ یہ ایک عارضی خاکہ ہے تاکہ پورے جشن کو بے سر و پا انداز میں بکھرنے سے بچایا جا سکے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی دسویں سالگرہ کی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ کوئی کہے گا تو آگے آئیں گے۔ آج محفل کے قیام کو دس برس مکمل ہوئے ہیں لہٰذا جشن میں کوئی کسر نہیں ہونی چاہیے۔ :)

سالگرہ کی تقریب سابقہ روایات کے مطابق ان شاء اللہ پورے جولائی ماہ جاری رہے گی۔ ذیل میں تقریب کا ایک عارضی سا خاکہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ضرورت کے مطابق رد و بدل کی جا سکتی ہے۔ :)

ہفتہ اول: افتتاحی ہفتہ
- عمومی مبارکباد
- موسسین، اسٹاف اراکین و دیگر محفلین کا محفلین سے خطاب و تاثرات
- انتظامی نوعیت کی تبدیلیوں کے حوالے سے اعلانات
- جشن سالگرہ کوریج چینل
- محفل اور محفلین کے بارے میں احباب کی تحریریں اور دلچسپ سلسلے
- محفل کے اعزازی ایوارڈ اور اس کے لئے نامزدگیاں؟ (اگر کوئی اسے کو آرڈینیٹ کرنے کو آگے آئے)

ہفتہ دوم: ہفتہ ادب
- محفل ادب کی پیش رفت کی سالانہ رپورٹ و مستقبل کے عزائم
- دلچسپ ادبی مشاغل و سلسلے مثلاً مشاعرہ بے ادبا، سنجیدہ مشاعرہ، محفلین کے لئے اشعار اور خاکے وغیرہ
- مقابلہ مضمون نویسی؟
- محفل کے دس سالہ مجلے پر کام؟ (اگر ایک یا زائد احباب اس کا بیڑا اٹھانے کو سامنے آئیں)

ہفتہ سوم: ہفتہ ٹیکنالوجی و ہفتہ لائبریری
- اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی پیش رفت اور مستقبل کے منصوبے
- اردو ویب کا پچھلا سال - ڈیویلپمینٹ و ٹیکنالوجی کا ایک جائزہ
- ٹیکنولوجی و ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے مستقبل کے عزائم و اہداف کا تعین
- اردو ویب کی مجموعہ لغات کے ایکسپلورر
- ٹائپو گرافی کے حوالے سے پیش رفت
- فورم کے زمرہ جات کی فہرست اور محفل اسٹاف میں ممکنہ رد و بدل
- ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریلز وغیرہ کے سلسلے
- محفل کے استعمال کے حوالے سے ٹیوٹوریل

ہفتہ چہارم: اختتامی ہفتہ
- کچن کارنر، روز مرہ کے معاملات، فیشن و ملبوسات وغیرہ سے متعلقہ دھاگے
- سالگرہ کے حوالے سے احباب کے اختتامی تاثرات
- مستقبل کے لئے محفل کے تعمیری و علمی تشخص کی ارتقا کے حوالے سے احباب کی آرا
- محفل کے اعزازی ایوارڈ کا اعلان؟ (اگر ممکن ہوا)
- محفل کے سالنامہ کا اجرا؟ (اگر ممکن ہوا)
- دیگر مقابلہ جات کے نتائج کا اعلان

نوٹ: کوئی بھی سلسلہ محض ایک ہفتہ تک محدود نہیں ہوگا بلکہ شروع ہونے کے بعد اخیر تک چلتا رہے گا۔ :)

یہ محفل محفلین سے ہے لہٰذا اوپر بیان کردہ اکثر مشاغل و منصوبے بغیر آپ احباب کی شرکت اور تعاون کے ممکن نہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں مزید منصوبے ہوں تو ان کو یہاں بیان کرنے یا محفل اسٹاف سے ذاتی مکالمے میں مشاورت کرنے میں قطعی تکلف نہ برتیں۔ نیز یہ کہ جن سلسلوں کی ذمہ داری لے سکتے ہیں اس کے لئے آگے آئیں۔ :)
شزہ مغل اگر مدد کرے تو اعزازی ایوارڈز کے متعلق سوچا جا سکتا ہے۔ (باقی کے لوگ ہم مل کر گھیر لیں گے:wink2:)
 
ماہی احمد

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
مختلف کیٹگریز بنائی جاتی ہیں، پھر ان میں نامزدگیاں ہوتی ہیں، محفلین ووٹنگ کرتے ہیں اور پھر کوئی ایک محفلین جیت جاتا ہے اسے محفل ایوارڈ دیا جاتا ہے :)
مثال ملاحضہ ہو
یہ بھی
کیا مجھے ایوارڈ دلوائیں گے ۔۔۔ کیوں نہیں ۔۔۔ میں حاضر ۔۔۔ویسے تو کوئی ایوارڈ نہیں ملنا ۔۔آپ کے توسط سے سہی ۔۔۔۔۔:) :) :)
 
Top