عمار ابن ضیا
محفلین
خرم! آپ یہاں ہلہ گلہ کریں۔ ہم ذرا آئے۔ بجلی کافی دیر سے نہیں اور اب یو۔پی۔ایس بھی جواب دے رہا ہے۔
ارے چلتے چلو چلتے چلو یہاں شور کر یا خاموشی سے گزرو آپ کو کوئی نہیںروکے گا آپ محفل کے مہمان اور میزبان ہیں آج اس جشن کا تیسرہ دن جا رہا ہے اور اللہ کا شکریہ ہے ابھی تک کسی بھی ناخوش گوار واقع کی رپوٹ نہیں آئی اس کا مطلب ہے جشن بہت اچھا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ اس جشن کو منزل نصیب فرمائے ارے ارے ابنِ سعید بھائی آپ یہ صندوق کہاں لے کر جا رہے ہیں آپ نے تو وعدہ کیا تھا جو پیسے بچ گے وہ ادھے ادھے کرے گے پھر یہ کیا بات ہوئی۔ یہ زینب آپی بھی نا کیا کرتی ہیں آپ کبھی شمشاد بھائی کو اور کبھی شگفتہ آپی کو تنگ کر کے چلی جاتی ہیں ۔ اس طرف کوئی کم ہی جا رہا ہے مجھے پتہ چلا ہے یہاں نبیل بھائی آرام فرما رہے ہیں اور ساتھ والےکمرے میں زیک صاحب بھی موجود ہیں ۔ ارے جناب اعجاز صاحب یہاںتو چھوڑ دے یہاں تو محفل کا جشن ہو رہا ہے آپ یہاں بھی غزلیں اٹھا کر لے آئے یہاں آپ کو کون آرام سے بیٹھنے دے گا یہاںتو اصلاح نہیںہو سکے گے۔ خیر آپ توپتہ نہیںسوتے بھی ہیں کے نہیںہماری اصلاح ہی کرتے رہتے ہیں۔ جی یہ لے میں سب جگہ تلاش کر کے آ گئے لیکن یہ جیہ آپی دیوانِ غالب میں ڈوبی ہوئی ہیں ارے آپی جی جشن ہیں جشن یہاں آئے اور جشن میںشریک ہو جائے ۔ بوچھی آپی آپ کو تو بس مائیک ملنا چاہئے پھر تو آپ مائیک کی جان ہی نہیںچھوڑتی کسی اور کو بھی بولنے کا موقع دے یہ دیکھے ماورا آپی اور تعبیر آپی کب سے انتظار کر رہی ہے ۔ جی یہ کس نے آواز دی جی آتا ہوں ۔ جی کیا ارے بھائی میرا نام خرم شہزاد خرم ہے ۔ جی ہاں وہ بھی خرم ہی ہیں لیکن وہ صرف خرم ہیں اور میں خرم شہزاد خرم ہوں اس لے آپ خرم سینئر اور خرم جونئیر کہہ کر پکارا کرئے ورنہ خرم صاحب ناراض ہونگے ہی ہی ۔ اللہ اللہ یہ رش کیوں پڑا ہوا ہے یہاں لوگ کیوں جمع ہے اور یہ کیوں ہنس رہے ہیں۔ جی جی ابھی پتہ چلا ہے کے محسن بھائی نے اپنی چوپال لگائی ہوئی ہے اور سب کو لطیفے سنا رہے ہیں جاری رکھو جی محسن صاحب۔ سارا آپی آپ ہر وقت گانے ہی گاتی رہتی ہیں آپ نے تو سب کو گانو میںشامل بھی کیا ہے ۔ جی جناب آپ تو بہت خوش ہیں اور خوش بھی کیوں نا ہو پہلا انعام جو ملا ہے آپ کو جی جی م م مغل صاحب آپ سے مخاطب ہوں ارے راہبر بھائی آپ کہاں تھے بہت دنوں کے بعد نظر آئے آپ نے بھی سوچا جشن ہو رہا ہے کہی پیچھے نا رہے جائے جی کیوں نہیں آپ کے لیے ہی تو جشن شروع کیا ہے فرخت آپی آج آپ کون سے غزل لائی ہیں ۔ جی بہت رش ہے پلیز مجھے راستے دے میں نےآگے جانا ہیں جی ہاں وہاں جانا ہے جہاں بہت خاموشی ہے مطلب آرام سے گفتگو ہو رہی ہیں جی اب ہم وہاں آ گے ہیںجہاں۔ جناب الف عین صاحب ، ساجد صاحب ، ابوکاشان،arifkarim, huma, mwalam, Raheel Anjum, آصف مہرAsif, ابن حسن, ابن سعید, ابو کاشان, اکرام, بدتمیز, حسن نظامی, خاور بلال, خرم شہزاد خرم, دوست, زھرا علوی, زینب, زیک, ساجداقبال, سجادعلی, سخنور, سکون, شمشاد, شکاری, صبیح الدین شعیبی, عبداللہ حیدر, عبدالمجید, عزیزامین, علوی امجد, عمران حسینی, فاروق سرور خان, فہداعجاز, محسن حجازی, محمداحمد, واجدحسین, وجدان, پی کے ٹن اپنی اپنی مستی میں لگے ہوئے ہیں تو جناب یہ سفر تو ابھی 7 دن اور چلے گا لیکن میں اب اجازت چاہوں گا آپ سے ۔ارے ارے یہ کیا ایم اے راجا بھائی کیا بات ہے آپ اتنی دیر سے کیوں آئے اچھا اچھا آج کل آپ بہت مصروف ہیں نا کوئی بات نہیں آئے ہم بیٹھ کر باتیںکرتے ہیںباقی سب کو اپنا اپنا کام کرنے دے (دوسری قسط بعد میں)
از راہِ مہربانی دھیان دیں۔!!
جابجا بکھرے صندوقوں کا استعمال فراخ دلی سے کریں۔ سارے 37 کے 37 صندوق ایک ہی جگہ سے کنٹرول کیئے جا رہے ہیں۔
والسلام!
بھائی ہمارے یہاں تو ابھی 2 تاریخ ہی ہے۔
دیکھیں بھئی، پلیز اتنا شور نہ کریں۔ اب سر میں درد شروع ہوگیا ہے۔ اور خرم جونیئر بھائی! آپ ادھر ادھر کیوں ہورہے ہیں؟ لگتا ہے کام سے بچتے پھر ررہے ہیں ذرا یہ پھولوں کی ٹوکری پکڑیں۔ اب ڈھیر سارے مہمانوں کے آنے کا وقت ہونے والا ہے۔ تو آپ نے ان پر یہ پھول نچھاور کرنے ہیں۔ اپنے ساتھ چاہیں تو کسی اور کو بھی ملالیں۔ میں ذرا آڈیو سسٹم چیک کرلوں۔
آف کورس محفل کے مہمانوں پر پھول نچھاور کرنے ہیں۔ میں نے اپنی منگنی کے مہمانوں کو یہاں دعوت نہیں دی ہے :lll:جی جی ایک تو عمار بھائی آپ پتہ نہیںکہاںسے آ جاتے ہیں لگتا ہے آپ مجھے فارغ بیٹھا ہوا نہیںدیکھ سکتے ادھر دے پھولوں کی ٹوکری۔ یاد رکھے اب صرف میں اپنے اور محفل پر آنے والے مہمانوںپر پھول نچھاور کروںگا آپ کے مہمانوںپر نہیں
تو کیا ابھی تک بچا کر رکھا ہوا ہے کتنے نمبر والی سالگرہ تھی یا ابھی آپ بھی 20 سے اوپر نہیں ہوئی
شکر ہے مجھے بھی نیٹ میسر آیا اور میں بھی محفل کے جشن میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہوں جہاں پر خرم کسی کہنہ مشق رپورٹر کی طرح ضروری اور غیر ضروری تمام حالات گوش گزار کر رہے ہیں۔
بیس سے کچھ اوپر کی ہوں ،
کہاں صندوق کا زکر کر دیا سعود بھائی دل میں ہلچل پیدا ہو گی ہے او معافی چاہتا ہوں میں نے صندوق کا نام نہیںلینا تھا پھر صندوق کا نام لے لیا اب صندوق کی قسم صندوق کا نام نہیں ہون گاچاچو صندوق نمبر 14 سے سگنل بہت کمزور ہو گئے تھے۔ اس کی بیٹری ڈسچارج ہو گئی تھی۔ پھر مجھے ہی جا کر درست کرنا پڑا کیوں کہ بیٹری بھی اندر ہی ہوتی ہے باہر سے اس کا کچھ نہیں بگاڑا جا سکتا۔ جب قریب گیا تو سگنل ملنے لگے تھے۔ وہ تو کمپنی والوں کو فون کیا تو انھوں نے بتایا کہ بیٹری لیویل کا انڈیکیٹر بھی ہوتا ہے ماسٹر کنٹرول آپریٹس میں۔