عمار ابن ضیا
محفلین
اہممم۔۔۔۔۔!!!!
آج چونکہ یومِ شعر و سخن ہے، لہذا اس کی مناسبت سے میں نے اپنی تازہ ترین غزل آرزوئے وصال مت کیجے پیش کی ہے۔ اگر یہ آپ کے ذوق پر گراں گزرے تو اس کے علاج کے واسطے وصی شاہ کا ایک بے حد خوبصورت کلام چاند جلتا رہا بھی پوسٹ کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
خواتین و حضرات! اعلان سماعت فرمائیں :lll: